• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

منڈی بہائو الدین : آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر 2بچیوں کو بینائی دے گئے ، 14 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ رابعہ کی بینائی بحال

by ویب ڈیسک
مئی 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
منڈی بہائو الدین : آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر 2بچیوں کو بینائی دے گئے ، 14 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ رابعہ کی بینائی بحال
0
SHARES
912
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کر کے بینائی دے گئے آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کر کے بینائی دے گئے۔ منڈی بہاؤالدین کے معروف آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرحوم اپنی ساری عمر علاقہ میں آنکھوں کے مریضوں کا علاج کرتے رہے۔
جن کی وفات پر گوجرانوالہ کے ڈاکٹر عرفان قیوم نے کامیاب آپریشن کر کے مرحوم آئی سپیشلٹ ڈاکٹر رفیق امجد کی آنکھوں کے کورنیا کو دو بچیوں میں لگا دیا۔
14 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ رابعہ کی کامیاب آپریشن کے بعد بینائی بحال ہو گئی۔ ڈاکٹر رفیق امجد نے ساری عمر منڈی بہاؤالدین میں بسر کی اور اپنے شہر کے آنکھوں کے مریضوں کا علاج کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت کا ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

حکومت کا ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو بھی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو بھی اہم عہدہ دیے جانے کا امکان

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کی طلبی کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی

گجرات: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ

گجرات: پولیس تشدد کیخلاف خواجہ سراؤں کا تھانہ صدر کھاریاں پر پتھراؤ

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In