• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
آئی ایم ایف کی نئی تجاویز: بجلی، گیس مزید مہنگی کرنے اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے پر غور شروع
0
SHARES
80
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئی ایم ایف نے نیا قرضہ دینے کے لیے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی۔ آئی ایم ایف کا 15 مئی کو آنے والا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم اس سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئی تجاویز پیش کردی ہیں۔
آئی ایم ایف نے مزید ٹیکس لگانے، بجلی گیس مزید مہنگی کرنے، پنشنرز پر ٹیکس لگانے اور خسارے کے شکار ہر سرکاری ادارے کو فروخت کرنے کی تجویز دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف بی آر پنشن نظام میں اصلاحات کے لیے تیار ہے اور ایک لاکھ سے کم پنشن والوں سے ٹیکس لینے یا تمام پنشنرز پر 10 فیصد ٹیکس لگانے جیسی تجاویز پر غور شروع کررہا ہے جب کہ اس سلسلے میں حکومت بھی متحرک ہوگئی ہے۔
آئی ایم ایف مشن کی آمد سے پہلے بجٹ اہداف طے کرنے، بجٹ اسٹریٹجی پیپر کابینہ سے منظور کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے وزارتوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
وزارت خزانہ نے بجٹ بنانے کا کام بھی شروع کردیا، قرض ادائیگی، دفاعی بجٹ اور ٹیکس وصولیوں سمیت دیگر اہداف طے ہونے پر آئی ایم ایف سے شیئر ہوں گے۔

Tags: IMF
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانیوں کیلئے تاریخی دن ، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

پاکستانیوں کیلئے تاریخی دن ، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

سوشل میڈیا جرائم سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی، ایجنسی کا سربراہ 21یا 22گریڈ کا افسر ہوگاجسے آئی جی پولیس کے اختیارات حاصل ہونگے

سوشل میڈیا جرائم سے نمٹنے کیلئے وفاقی حکومت نے نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی بنادی، ایجنسی کا سربراہ 21یا 22گریڈ کا افسر ہوگاجسے آئی جی پولیس کے اختیارات حاصل ہونگے

کون حنیف عباسی ؟ فارم 47کی بات کی تو آپ اور ن لیگ منہ چھپاتے پھرو گے ،  سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی

کون حنیف عباسی ؟ فارم 47کی بات کی تو آپ اور ن لیگ منہ چھپاتے پھرو گے ، سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور حنیف عباسی میں تلخ کلامی

ویرات کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا بھارتی کرکٹ شائقین کرکٹر رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے، آن لائن بد تمیزی

ویرات کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا بھارتی کرکٹ شائقین کرکٹر رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے، آن لائن بد تمیزی

منڈی بہائو الدین : آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر 2بچیوں کو بینائی دے گئے ، 14 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ رابعہ کی بینائی بحال

منڈی بہائو الدین : آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مر کر 2بچیوں کو بینائی دے گئے ، 14 سالہ فاطمہ اور 12 سالہ رابعہ کی بینائی بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In