• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
مئی 8, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب میں گندم کی سرکاری خریداری کم ہونے پر کسان پریشان، فی من قیمت 3000 تک گرگئی
0
SHARES
295
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک ) حکومت کی جانب سےگندم کی خریداری شروع نہ ہونے پر کسان پریشان ہیں جب کہ پنجاب حکومت کا گندم خریدنے کا کوئی ارادہ ہی نہیں ہے۔
محکمہ خوراک پنجاب کے ذرائع کا کہنا ہےکہ پنجاب حکومت کا گندم خریدنےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز مڈل مین کے بجائےکسانوں کو براہ راست فائدہ دینا چاہتی ہیں، حکومت کسانوں کا حق مار کر مڈل مین کو فائدہ نہیں پہنچاسکتی۔
ذرائع محکمہ خوراک کا کہنا ہےکہ پنجاب میں 22 لاکھ 70 ہزار ٹن گندم موجود ہے، پنجاب کے پاس ایک سال کی گندم ہے تو مزیدکیسے خریدسکتے ہیں، پنجاب کو گندم پر لیا گیا 3 سو 55 ارب روپےکا قرضہ واپس کرنا ہے، گندم کی خرید پر ہر سال 125 ارب روپے مارک اپ میں دیا جاتا ہے جب کہ گندم کو اسٹور کرنے اور سنبھالنے پر ایک ارب روپے سے زیادہ لگ جاتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ اربوں روپے بچا کر کسانوں کو کسان کارڈ سمیت دوسری سہولیات دی جائیں گی۔
ذرائع محکمہ خوراک نے یہ دعویٰ بھی کیا ہےکہ کسانوں کی 95 فیصد گندم فروخت ہوچکی ہے،کسانوں کا نام لےکر مڈل مین نے شور مچا رکھا ہے۔
ذرائع کے مطابق درآمدکی گئی گندم اور اسمگلنگ نہ ہونےکے باعث حکومت کی گندم فروخت نہیں ہوئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانی تاجر نے 2بیویوں اورچار بچوں کو قتل کرکے اپنی جان لے لی ،وجہ کیا بنی ؟

گوادر: حجام کی دکان میں کام کرنیوالے پنجاب خانیوال کے 7 افراد کو قتل کر دیا گیا

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: آئی ایس پی آر

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا: آئی ایس پی آر

حکومت کا’’ ایک ارب روپے‘‘ کی خطیر رقم سے پنجاب میں مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان

9 مئی کو اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا، 9 مئی کے ذمہ دار تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے: مریم نواز

کئی ٹیموں کو خسارہ ، پی ایس ایل9 کے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی

کئی ٹیموں کو خسارہ ، پی ایس ایل9 کے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی

عمران خان کا شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کر کے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم : عمرا یوب

عمران خان کا شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کر کے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم : عمرا یوب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In