• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

9 مئی کو اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا، 9 مئی کے ذمہ دار تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے: مریم نواز

by ویب ڈیسک
مئی 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
حکومت کا’’ ایک ارب روپے‘‘ کی خطیر رقم سے پنجاب میں مفت وائی فائی فراہم کرنے کا اعلان
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نیوز ڈیسک )  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا۔ سانحہ 9 مئی کے حوالے سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے، قوم 9 مئی کو بھولے گی نہ معاف کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی تاریخ کا سیاہ باب ہے جس روز اقتدار پرستوں نے ہوس میں وہ کر ڈالا جو دشمن بھی نہ کرسکا، ہوس پرستوں نے قوم کی عزت و حرمت کی ریڈ لائن کراس کی، پاکستان کے خلاف سازش کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچانا ضروری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ قومی ادارے کو کمزور کرنے کی سازش اور مجرم بے نقاب ہوچکے ہیں، سیاست کی خاطر ملک و قوم کا وقار پامال کرنے والے معافی کے مستحق نہیں ہو سکتے، نفرت کی آگ میں سلگتے کردار اپنے انجام کو پہنچنے والے ہیں۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ قوم 9 مئی کے ہر کردار کو جان چکے ہیں، ان کے مکروہ چہرے پہچان چکے، عہد کرتے ہیں کہ اب 9 مئی کبھی نہیں ہونے دیں گے، 9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
کئی ٹیموں کو خسارہ ، پی ایس ایل9 کے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی

کئی ٹیموں کو خسارہ ، پی ایس ایل9 کے منافع اور نقصانات کی ابتدائی تفصیل منظر عام پر آگئی

عمران خان کا شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کر کے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم : عمرا یوب

عمران خان کا شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی کور کمیٹی اور پولیٹیکل کمیٹی سے الگ کر کے شوکاز نوٹس جاری کرنے کا حکم : عمرا یوب

9 مئی کو تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنیوالوں سےکوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل: آرمی چیف

9 مئی کو تاریخ کا سیاہ باب رقم کرنیوالوں سےکوئی سمجھوتہ ہوسکتا ہے نہ ڈیل: آرمی چیف

سانحہ 9 مئی: کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب، وزیراعظم خصوصی پیغام دینگے

9 مئی میں عمران خان کا بھرپور کردار، 34 ماسٹر مائنڈ، 52 منصوبہ ساز، 185 عملدرآمد کرانیوالے تھے: رپورٹ

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی نے قیامت برپا کر دی ، خواتین ، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی گرنے سے 74 ہلاکتیں، آج کل پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات زیادہ کیوں ہو رہے ہیں 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In