• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شیرافضل مروت کوپارٹی سےکیوں نکالاگیا،عمران خان نے بتادیا

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
شیرافضل مروت کوپارٹی سےکیوں نکالاگیا،عمران خان نے بتادیا
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) شیرافضل مروت کوپارٹی سےکیوں نکالاگیا،بانی پی ٹی آئی نےبتادیا۔ تفصیلات کےمطابق اڈیالہ جیل میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےبانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ شیر افضل مروت کو کئی مرتبہ سمجھایا پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی نہ کرے، شیر افضل مروت ہر دوسرے دن کسی نہ کسی پارٹی لیڈر پر چڑھائی کر دیتا تھا،سعودی وفد کے دورہ کے موقع پر شیر افضل مروت نے متنازع بیان دیا، شیر افضل مروت نے پارٹی کے لئے بہت کام کیا ۔ شیر افضل مروت کو پارٹی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیئے تھی۔ اس پر صحافی نے پوچھا کہ مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ملاقات کیلئے بلائیں گے تو میں جائوں گا ، کیا آپ ملاقات کیلئے شیر افضل مروت کو بلائیں گے ؟ ا س پر عمران خان جواب دیے بغیر چلے گئے ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: جنرل سید عاصم منیر

مادر وطن کیلئے جان قربان کر دینے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں: آرمی چیف

وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

‘آڈیولیکس کیس میں پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابرکا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

'آڈیولیکس کیس میں پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابرکا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے ، کسی نے نہیں کہا پیچھے ہٹ جائیں، صرف اِن کیمرا بریفنگ کا کہا گیا، وزیر اطلاعات تارڑنے جج بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو مسترد کردیا

یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے ، کسی نے نہیں کہا پیچھے ہٹ جائیں، صرف اِن کیمرا بریفنگ کا کہا گیا، وزیر اطلاعات تارڑنے جج بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو مسترد کردیا

سانحہ 9 مئی: کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب، وزیراعظم خصوصی پیغام دینگے

منصوبہ بندی کب ، کہاں اور کیسے ہوئی ، 9 مئی پر سرکاری رپورٹ میں عمران اور دیگر کیخلاف شواہد پیش نہ کیے جانے کا انکشاف ، جیو نیوز کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In