• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مادر وطن کیلئے جان قربان کر دینے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں: آرمی چیف

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ہم اپنی آئینی حدود بخوبی جانتے ہیں، دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں: جنرل سید عاصم منیر
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مادر وطن کے لیے جان قربان کر دینے سے بڑھ کر کوئی شے عظیم نہیں، شہدا کی قربانیاں ہماراعزم مضبوط کرتی ہیں۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں فوجی اہلکاروں کو اعزازات دینےکی تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ قوم کی آزادی اور سلامتی اپنے بہادر جنگجوؤں کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، ہمارے شہدا درحقیقت قوم کے لیے امید اور استقامت کی کرن ہیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آپریشنز کے دوران بہادری دکھانے والے فوجی اہلکاروں میں اعزازات تقسیم کیے ، افسران اورجوانوں کو میڈلز، ستارہ امتیازملٹری اورتمغہ بسالت سےنوازاگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کے تمغے ان کے اہل خانہ نے وصول کیے۔

Tags: gen Asim Munir
ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

وزیراعظم کا اسٹریٹجک اداروں کے علاوہ تمام حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان

‘آڈیولیکس کیس میں پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابرکا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

'آڈیولیکس کیس میں پیغام ملا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابرکا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو خط

یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے ، کسی نے نہیں کہا پیچھے ہٹ جائیں، صرف اِن کیمرا بریفنگ کا کہا گیا، وزیر اطلاعات تارڑنے جج بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو مسترد کردیا

یہ قومی سلامتی کا مسئلہ ہے ، کسی نے نہیں کہا پیچھے ہٹ جائیں، صرف اِن کیمرا بریفنگ کا کہا گیا، وزیر اطلاعات تارڑنے جج بابر ستار کے عدالتی امور میں مداخلت اور دباؤ کے الزامات کو مسترد کردیا

سانحہ 9 مئی: کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب، وزیراعظم خصوصی پیغام دینگے

منصوبہ بندی کب ، کہاں اور کیسے ہوئی ، 9 مئی پر سرکاری رپورٹ میں عمران اور دیگر کیخلاف شواہد پیش نہ کیے جانے کا انکشاف ، جیو نیوز کی رپورٹ 

بجلی ، گیس کی قیمتیں ، پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف سے کیا وعدہ کیا ہے ؟ اندرونی تفصیلات

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In