• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر کوگرفتار کرلیاگیا

by ویب ڈیسک
مئی 16, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر کوگرفتار کرلیاگیا
0
SHARES
22
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حافظ آباد(نیوز ڈیسک ) پولیس نے کسان رہنماؤں کےگھروں پر نقص امن کےتحت چھاپےمارتے ہوئے کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر کوگرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق چھاپوں کے دوران حافظ آباد میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی نائب صدر امان اللہ چٹھہ کو سلطان پورہ سےگرفتار کیا گیا۔
دوسری جانب جماعت اسلامی کےضلعی امیرملک شوکت پھلروان کو کوٹ چیاں سےگرفتار کیاگیا۔واضح رہے کہ آج کسان رہنماؤں نے وزیراعلیٰ ہاؤس کےسامنےدھرنےکی کال دےرکھی ہے۔ مزید برآں گندم کی خریداری اور باردانہ فراہمی نہ کیےجانےکےخلاف احتجاج کا اعلان کیاگیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈلنک سے پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع

عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈلنک سے پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع

عمران خان کی سپریم کورٹ میں ویڈلنک سے پیشی کے موقع پر تصویر وائرل ہونے کے معاملے کی تحقیقات شروع

نیب ترامیم کیس ، بانی پی ٹی آئی دوران سماعت کیا کرتے رہے؟

پنجاب کے پاس گندم کا بڑا ذخیرہ موجود، کے پی کے حکومت کا 3لاکھ ٹن مقامی گندم خریدنے کا فیصلہ

گندم امپورٹ نگران حکومت کی مجرمانہ غفلت ، طارق بشیر چیمہ کا پنجاب حکومت سے گندم کی فوری خریداری کا مطالبہ

ہمیں کہاجا رہا ہےکہ پگڑیوں کو فٹبال بنائیں گے، ایسا کہنے والے خود کو ایکسپوز کررہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

ہمیں کہاجا رہا ہےکہ پگڑیوں کو فٹبال بنائیں گے، ایسا کہنے والے خود کو ایکسپوز کررہے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ

قومی اسمبلی میں تلخ کلامی: طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

قومی اسمبلی میں تلخ کلامی: طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In