• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویز

by ویب ڈیسک
مئی 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
سوشل میڈیا پر قومی اسمبلی کے نو منتخب نمائندوں کی ماہانہ تنخواہ 1لاکھ 88ہزار روپے ہونے کا دعویٰ ، در حقیقت ایک ایم این اے کی تنخواہ اور مراعات کیا کیا ہیں ؟ تفصیلات جانیں 
0
SHARES
78
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جون کی 7 تاریخ کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 5 جون کو بلانے کی تجویز ہے اور نئے مالی سال کا بجٹ 7 جون کو بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے پیش نظر بجٹ اجلاس کی تاریخ میں ردوبدل کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ متبادل آپشن کے طور پر بجٹ 8 یا 9 جون کو پیش کرنے کی تجویز بھی ہے، قومی اسمبلی میں پیش کرنے سے پہلے قومی اقتصادی کونسل اور وفاقی کابینہ سے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
توشہ خانہ کیس ، نیب نے عدالت سے نوازشریف کو بری کرنے کی استدعا کر دی

سابق وزیراعظم نواز شریف 6 سال بعد ایک بار پھر(ن) لیگ کے صدر منتخب

اے ایس پی شہر بانو نقوی وزیر داخلہ محسن نقوی کی  پرسنل سیکیورٹی آفیسر تعینات

اے ایس پی شہر بانو نقوی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پرسنل سیکیورٹی آفیسر تعینات

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، آپ کے خیال میں تگڑی ٹیم کونسی ہے ؟ 

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا، آپ کے خیال میں تگڑی ٹیم کونسی ہے ؟ 

ریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

ریلوے کے پراپرٹی لینڈ ڈپارٹمنٹ میں 12 ارب سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

عمران خان خلاف وعدہ معاف گوا ہ بننے سے انکار بعد ملک ریاض کو پہلا بڑا جھٹکا ، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل کردیا

عمران خان خلاف وعدہ معاف گوا ہ بننے سے انکار بعد ملک ریاض کو پہلا بڑا جھٹکا ، نیب کا بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ، ریکارڈ قبضے میں لیکر دفتر سیل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In