• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, مئی 13, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ابھی نندن کےمعاملے پرڈونلڈ ٹرمپ نےعمران خان کوفون کرکے کیا کہا تھا، فواد چوہدری کا بڑا انکشاف

by ویب ڈیسک
مئی 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
میں نے پی ٹی آئی نہیں چھوڑی ، شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری
0
SHARES
2.1k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بڑا انکشاف کر ڈالا، آج نیوز کے پروگرام “ روبرو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی نندن کےمعاملے پر ڈونلڈٹرمپ نےبانی پی ٹی آئی کوفون کیا تھا۔ سابق صدر ٹرمپ نے تناؤ کم کرنے کا کہا تھا۔
سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ نے ابھی نندن کےمعاملےپرعمران خان کو فون کیا تھا ۔اور تناؤ کو کم کرنے کا کہا تھا ۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ بحران بھارت نے شروع کیا ہے لیکن اس کو مزید نہ بڑھایا جائے ۔
فواد چوہدری نے بتایا کہ صدر ٹرمپ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں صیح رائے نہیں رکھتے تھے۔ کیونکہ مودی کا زبردستی گلے لگنا انگریزپسند نہیں کرتے۔
سابق وزیراطلاعات نے بتایا کہ نریندرمودی نےمسئلہ کےحل کاموقع ضائع کیا کیونکہ عمران خان تعلقات بہتر کرناچاہتےتھے، تعلقات بہترہونےسےپاکستان اوربھارت دونوں کوفائدہ ہوگا لیکن زیادہ فائدہ بھارت کوہوگا، ہم بھارت سے تعلقات برابری کی بنیاد پرچاہتے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام کو بڑا جھٹکا ، کل سے پٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ اوگرا نے سمری حکومت کو بھیج دی

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

وزیر اعظم آفس کی ہدایت کے بر عکس 15روپے کی بجائے پٹرول کی قیمت میں معمولی سی کمی

اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی،  6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

راولپنڈی میں ڈاکوؤں نے جنازہ میں جانے والوں کو لوٹ لیا

پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In