• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

by ویب ڈیسک
جون 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
0
SHARES
736
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی نہ کرنے کا اقدام لاہور پائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔
گزشتہ رات وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کیے جانے کے باوجود پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کی گئی تھی۔
وزیراعظم نے وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں بھاری کمی کی ہدایت کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا تھا کہ موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے۔
وزیراعظم کے اعلان میں حیران کن امر یہ تھا کہ حکومت کی جانب سے توقع سے زائد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا۔
لیکن جب وزارت خزانہ کے پٹرولیم ڈویژن نے مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تو ان میں کی گئی کمی معمولی سی تھی۔
وزرات خزانہ نے وزیراعظم کی ہدایت کے برعکس آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے کمی کی۔
جس کے بعد اس اقدام کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔ اظہر صدیق نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت وزارت خزانہ کو پیٹرول کی قیمت میں کمی کا نوٹiفکیشن جاری کرنے کا حکم دے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت میں سورج قہر ڈھانے لگا ، انتخابی عملے کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

دوران سماعت بد تمیزی کرنے پر اہم شخصیت کمرہ عدالت سے گرفتار ، اڈیالہ جیل منتقل

پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ

پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کیساتھ ملک بھر کے صارفین کو بڑا جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In