• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بھارت میں سورج قہر ڈھانے لگا ، انتخابی عملے کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک

by ویب ڈیسک
جون 1, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
0
SHARES
154
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بھارت میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے 74افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، بھارتی ریاستیں نئی دلی ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ، یوپی ، مدھیہ پردیش، بہار ، اڑیسہ، اور جھاڑکھنڈ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ 48گھنٹوں میں ہیٹ اسٹروک سےاموات کی تعداد74 ہوگئی ہے، ہیٹ اسٹروک سےہلاک ہونےوالوں میں انتخابی عملےکے25 اہلکار بھی شامل ہیں۔
دوسری جانب بھارتی محکمہ موسمیات نے آج 10ریاستوں میں ہیٹ ویو کی پیش گوئی کی ہےجبکہ مشرقی بھارت میں موجودہ گرمی کی لہر مزید 2 دن تک جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
مزید برآں بھارتی دارالحکومت دہلی میں اس ہفتے ملک کا اب تک کا سب سے زیادہ درجہ حرارت 52.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تاہم آنے والے دنوں میں شمال مغربی اور وسطی بھارت میں درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

دوران سماعت بد تمیزی کرنے پر اہم شخصیت کمرہ عدالت سے گرفتار ، اڈیالہ جیل منتقل

پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ

پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کیساتھ ملک بھر کے صارفین کو بڑا جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In