• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ

by ویب ڈیسک
جون 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ اسلام آباد سے لاپتہ
0
SHARES
306
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ لاپتہ ہوگئیں، پولیس نے سیف سٹی کیمروں سے جائزہ لیکر تلاش شروع کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ 4 گھنٹے سے لاپتہ ہے، شوہر نے پولیس کو رپورٹ کردی۔
سفیرکا کہنا ہے کہ اہلیہ دن11 بجے گھرسے واک کیلئے نکلی تھیں، اب تک واپس نہیں آئی، پولیس نے بتایا کہ ویتنام سفیر اور ان کی اہلیہ میں ناچاقی کی بھی اطلاع ہے۔
پولیس نے رپورٹ درج کرکے سیف سٹی کیمروں سےجائزہ لیکرتلاش شروع کر دی ہے،حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن ڈویژن اور انویسٹی گیشن کی الگ الگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ پولیس حکام نے کہا کہ تحقیقات کو گھریلو ناچاقی کے رخ سے آگے بڑھایا جارہاہے، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز تحقیقات کی نگرانی کررہے ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

پٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کیساتھ ملک بھر کے صارفین کو بڑا جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کا انکشاف

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In