• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا

by ویب ڈیسک
جون 1, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, دنیا
0
اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگا لیا
0
SHARES
950
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے پاکستان میں ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کا پتہ لگالیا۔ پاکستان میں ویت نام کے سفیر کی بیوی لاپتہ ہوگئی تھیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا آئی جی اسلام آباد پولیس سے رابطہ کیا تھا اور ہدایت کی تھی کہ ویت نامی سفیر کی لاپتہ بیوی کی بحفاظت بازیابی کیلئے اقدامات کیے جائیں۔ پولیس نے ویت نام کی سفیر کی اہلیہ کو تلاش کرنے کیلئے 7 مختلف ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ تاہم اب اسلام آباد پولیس نے ویت نام کے سفیر کی اہلیہ کاپتہ لگا لیا۔ پولیس کے مطابق ویت نام کے سفیر کی اہلیہ اسپورٹس کلب ایف نائن پارک میں موجود تھیں جنہیں ان کے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کر رہے ہیں، رانا ثنا اللہ کا انکشاف

5 کے وی سسٹم کا ریٹ 2 لاکھ 15ہزار تک نیچے گر گیا ،ملک میں سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی

نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترامیم کا فیصلہ، مزید ٹیکس عائد ہونے کا امکان

پاک فوج کی یہ خاتون بریگیڈیئر کون ہیں ؟ 

پاک فوج کی یہ خاتون بریگیڈیئر کون ہیں ؟ 

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

سپریم کورٹ بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کی بھی لائیو سٹریمنگ ، لاپتا افراد کے کیسز کی سماعت براہ راست نشر ہوگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In