• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعظم آفس کی ہدایت کے بر عکس 15روپے کی بجائے پٹرول کی قیمت میں معمولی سی کمی

by ویب ڈیسک
مئی 31, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی
0
SHARES
291
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزارت خزانہ کی جانب سے جاری آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی لیٹرکمی کردی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 268 روپے 36 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 270 روپے 22 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے مٹی کا تیل بھی ایک روپے87 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 171 روپے 61 پیسے فی لیٹرہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل 3 روپے 88 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد 157 روپے 29 پیسے فی لیٹرہو گیا ہے۔
قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی 60 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم آفس نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی سفارش کی تھی تاہم وزارت خزانہ نے وزیراعظم آفس کی ہدایت کے برعکس پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اے ٹی ایم سے پیسے لائو ورنہ جان سے جائو ، اسلام آباد میں غیر ملکیوں سمیت 6 افراد کے ساتھ بڑی ڈکیتی،  6 گھنٹے تک اغوا کیے رکھا

راولپنڈی میں ڈاکوؤں نے جنازہ میں جانے والوں کو لوٹ لیا

پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج

بنگلادیش میں ہیٹ ویو کا 76سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بھارت میں سورج قہر ڈھانے لگا ، انتخابی عملے کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک

امریکی سفارتخانے کے وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ، 30منٹ کی ملاقات کی اندرونی کہانی

دوران سماعت بد تمیزی کرنے پر اہم شخصیت کمرہ عدالت سے گرفتار ، اڈیالہ جیل منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In