• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سیاح کے ہولناک قتل بعد سوات، کالام کے تمام ہوٹلز ویران ، مختلف شہروں سے آئے سیاح واپس لوٹ گئے ،ہر طرف ہو کا عالم

by ویب ڈیسک
جون 22, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سیاح کو تھانے لے جانا اہم غلطی ، پولیس حراست میں سیاح نے توہین مذہب سے انکار کیا، مدین واقعے پر وفاقی ادارے کی رپورٹ
0
SHARES
2.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سوات کے علاقے مدین میں مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو جلانے کے واقعہ کے بعد ہو کا عالم ، مختلف شہروں سے آئے سیاح سوات، کالام کو چھوڑ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوات کے علاقے مدین میں توہین مذہب کے مبینہ ملزم سیالکوٹ سے آئے سیاح کے ہولناک قتل کے بعد سوات، کالام اور دیگر علاقوں میں اب سناٹے کا راج ہے ۔

مدین واقعے کے بعد سوات ، کالام سے سیاح نکل گئے#ARYNews pic.twitter.com/3Yo2k1dM2f

— ARY NEWS (@ARYNEWSOFFICIAL) June 22, 2024

اندوہناک واقعہ بعد علاقے میں خوف پھیل گیا جس پر مختلف شہروں سے آئے سیاح مذکورہ علاقے چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ تمام ہوٹل بند پڑے ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہجوم کیخلاف تھانے پر حملہ کرنے اور جلا ئو گھیرائو کا مقدمہ درج کیا جا چکا ہے تاہم فی الحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
خانہ کعبہ کے کلید بردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے

خانہ کعبہ کے کلید بردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے

لاڑکانہ میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور’’ دیو قامت موبائل فون ٹاور‘‘ لے اُڑے

لاڑکانہ میں چوری کا انوکھا واقعہ ، چور’’ دیو قامت موبائل فون ٹاور‘‘ لے اُڑے

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائع

گیری کرسٹن کی رپورٹ اہم قرار، کرکٹرز تنزلی پر سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار کر سکتے ہیں، ذرائع

سیاح کو تھانے لے جانا اہم غلطی ، پولیس حراست میں سیاح نے توہین مذہب سے انکار کیا، مدین واقعے پر وفاقی ادارے کی رپورٹ

سوات: مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

پنجاب فوڈاتھارٹی کےموٹروے ،سروس ایریاز، بس سٹینڈزپر چھاپے،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل تلف ، بھاری جرمانے عائد

پنجاب فوڈاتھارٹی کےموٹروے ،سروس ایریاز، بس سٹینڈزپر چھاپے،گلی سڑی سبزیاں اور ناقص آئل تلف ، بھاری جرمانے عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In