• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں خاتون اور دو وزراء گرفتار

by ویب ڈیسک
جون 28, 2024
in تازہ ترین, دنیا
0
مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کے الزام میں خاتون اور دو وزراء گرفتار
0
SHARES
191
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مالدیپ کے صدر محمد موعیزو پر کالا جادو کرنے کے الزام میں ایک خاتون اور دو وزراء کو گرفتار کرلیا گیا۔ مالدیپ کے مقامی میڈیا کے مطابق مالدیپ کے دو وزراء کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے جن پر الزام ہے کہ انہوں نے صدر محمد موعیزو پر کالا جادو کیا ہے۔ اِن میں ماحولیات کی وزیر شامناز سلیم اور ان کے سابق شوہر آدم رمیز شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس نے اس حوالے سے مزید اطلاعات شیئر نہیں کیں کہ انہوں نے کالا جادو کیسے کیا۔ ان کے ساتھ ایک تیسرے شخص کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جنہیں 7 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وزیر ماحولیات شامناز سلیم اور انکے سابق شوہر رمیز کو ان کی پوسٹ سے معطل کردیا گیا ہے۔ شامناز اور رمیز دونوں مالے سٹی کونسل میں بھی صدر موعیزو کے ساتھ کام کر تے رہے ہیں۔
اس حوالے سے فی الحال مالدیپ کی حکومت نے اور نہ ہی صدارتی دفتر سے کوئی بیان جاری کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
نو مئی ہنگاموں کے ملزمان کے 33 موبائل فون پنڈی تھانے کے سپاہی نے بازار میں بیچ کر لمبا پیسہ بنا لیا، تفصیلات سامنے آگئیں 

نو مئی ہنگاموں کے ملزمان کے 33 موبائل فون پنڈی تھانے کے سپاہی نے بازار میں بیچ کر لمبا پیسہ بنا لیا، تفصیلات سامنے آگئیں 

مقامی اور بین الاقوامی سطح پر پی ٹی آئی کے سارے بیانیے مضبوط ہوتے جارہے ہیں، جو بات ہے اسے تسلیم کریں، نجم سیٹھی

مقامی اور بین الاقوامی سطح پر پی ٹی آئی کے سارے بیانیے مضبوط ہوتے جارہے ہیں، جو بات ہے اسے تسلیم کریں، نجم سیٹھی

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

عزم استحکام کس قسم کا آپریشن ہو گا ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں 

عزم استحکام کس قسم کا آپریشن ہو گا ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں 

پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

پٹرولیم لیوی میں اضافے کے خبریں ، حقائق سامنے آگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In