• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عزم استحکام کس قسم کا آپریشن ہو گا ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں 

by ویب ڈیسک
جون 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عزم استحکام کس قسم کا آپریشن ہو گا ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں 
0
SHARES
261
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کوگھروں سے نکالا جائے گا۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ عزم استحکام کے تحت دہشتگردی کی روک تھام کیلئے کثیرالجہتی پالیسی ترتیب دی جائے گی اور منشیات، اسمگلنگ کی روک تھام اور دہشتگردوں کو سزائیں دلوانے کیلئے مؤثر قانون سازی کی جائے گی۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، دہشتگرد خوارج ہیں اور ان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق اسمگلنگ اور منشیات کا پیسہ دہشتگردی میں استعمال ہورہا ہے، اس کی روک تھام ضروری ہے۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ عزم استحکام کے ذریعے اسمگلنگ اور منشیات کی بیخ کنی کی جائےگی، امن کے دیرپا قیام کیلئے مؤثر حکمت عملی ضروری ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انسداد دہشتگردی کے لیے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دی گئی تھی۔
نیشنل ایکشن پلان سے متعلق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وفاقی وزراء اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی شریک تھے۔
پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کی ہے اور ایوان سے منظور کرانے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ جمعیت علمائے اسلام نے بھی آپریشن کی مخالفت کی۔
بعدازاں وزیراعظم آفس نے عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے وضاحت کی کہ بڑے پیمانے پر کسی فوجی آپریشن پرغور نہیں کیا جا رہا ہے جہاں آبادی کی نقل مکانی کی ضرورت ہوگی اور عزمِ استحکام کا مقصد پہلے سے جاری انٹیلی جنس کی بنیاد پر مسلح کارروائیوں کو مزید متحرک کرنا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پٹرولیم لیوی میں فی لیٹر 20 روپے تک اضافے کا امکان

پٹرولیم لیوی میں اضافے کے خبریں ، حقائق سامنے آگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت چالیس ، پچاس لاکھ نہیں بلکہ کتنے لاکھ ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

بابراعظم کو بڑا دھچکا ، بھارتی کرکٹر روہت شرما نے بابر کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

وہ 35  اسمارٹ فونز جن پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے

وہ 35 اسمارٹ فونز جن پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے

5لاکھ ، 10لاکھ اور15لاکھ ، فارم ہائوسز اور گھروں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگا دیا گیا

5لاکھ ، 10لاکھ اور15لاکھ ، فارم ہائوسز اور گھروں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگا دیا گیا

صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی

صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In