• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home کھیل

بابراعظم کو بڑا دھچکا ، بھارتی کرکٹر روہت شرما نے بابر کا بڑا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

by ویب ڈیسک
جون 28, 2024
in کھیل
0
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت چالیس ، پچاس لاکھ نہیں بلکہ کتنے لاکھ ؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے
0
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی20 انٹرنیشنلز میں بابراعظم کے ایک اور ریکارڈ پر قبضہ جمالیا۔ ٹی20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو شکست دیتے ہی بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بابراعظم سے ایک اور اعزاز چھین لیا، وہ ٹی20 انٹرنیشنل میں بطور کپتان 49 جیت کے ساتھ کامیاب ترین کیپٹن بن گئے۔
روہت شرما نے مسلسل جیت کے تسلسل کو بھی 11 میچز تک بڑھادیا ہے۔قبل ازیں روہت شرما نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کے ٹی20 انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کے سنگ میل کو عبور کیا تھا۔
روہت شرما 150 ٹی20 انٹرنیشنل اننگز میں 4 ہزار 222 رنز بنانے والے پہلے بلےباز ہیں جبکہ بابراعظم 116 اننگز میں 4 ہزار 145 رنز بناکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وہ 35  اسمارٹ فونز جن پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے

وہ 35 اسمارٹ فونز جن پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے

5لاکھ ، 10لاکھ اور15لاکھ ، فارم ہائوسز اور گھروں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگا دیا گیا

5لاکھ ، 10لاکھ اور15لاکھ ، فارم ہائوسز اور گھروں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگا دیا گیا

صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی

صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت، فواد کا رد عمل آ گیا

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت، فواد کا رد عمل آ گیا

چینی کمپنی کا پنجاب میں 8ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ، کس شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے گی ؟

چینی کمپنی کا پنجاب میں 8ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ، کس شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے گی ؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In