• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وہ 35 اسمارٹ فونز جن پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے

by ویب ڈیسک
جون 28, 2024
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
وہ 35  اسمارٹ فونز جن پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے
0
SHARES
1.9k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ) اگر آپ 9 سے 10 سال پرانے اسمارٹ فونز استعمال کررہے ہیں تو بہتر ہے کہ انہیں بدل لیں ورنہ جلد ان پر واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
جی ہاں واقعی متعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کے لیے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر گوگل اور ایپل کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے 35 فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
اس کا مقصد صارفین تک نئے فیچرز اور سکیورٹی اپ ڈیٹس کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
سام سنگ، ایپل، موٹرولا، ہواوے، سونی اور دیگر کمپنیوں کے یہ فونز کافی پرانے ہیں اور ان میں آپریٹنگ سسٹمز کو اپ ڈیٹ کرنا بھی ممکن نہیں۔
ایپل کے آئی فون 5، آئی فون 5 سی، آئی فون 6، آئی فون 6 ایس پلس، آئی فون 6 ایس اور آئی فون ایس ای کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
سام سنگ کے گلیکسی ایس پلس، گلیکسی کور، گلیکسی ایکسپریس 2، گلیکسی گرینڈ، گلیکسی نوٹ 3 N9005 LTE، گلیکسی نوٹ 3 نیو ایل ٹی ای پلس، گلیکسی ایس 19500، گلیکسی ایس 3 منی، گلیکسی ایس 4 ایکٹیو، گلیکسی ایس 4 منی 19190، گلیکسی ایس 4 منی 19192 ڈیوز، گلیکسی ایس 4 منی 19195 ایل ٹی ای اور گلیکسی ایس 4 زوم کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
موٹرولا کے موٹو جی اور موٹو ایکس اسمارٹ فونز پر جلد واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا۔
ہواوے کے Ascend P6 S، Ascend G525، ہواوے سی 199، ہواوے جی ایس 1 ایس اور ہواوے وائے 625 کے لیے بھی واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
سونی ایکسپیریا زی 1 ، ایکسپیریا ایم اور ایکسپیریا ای 3 بھی ان فونز میں شامل ہیں۔
ایل جی کے آپٹمس 4 ایکس ایچ ڈی پی 880، آپٹمس جی، آپٹمس جی پرو اور آپٹمس ایل 7 کے لیے بھی واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
Lenovo کمپنی کے 5 فونز بشمول 46600، اے 8585 ٹی، پی 70، ایس 890 اور اے 820 بھی اس فہرست میں شامل ہیں۔
فیئر ایف 1، ٹی ایچ ایل ڈبلیو 8، زی ٹی ای وی 956، زی ٹی ای یو ایم آئی ایکس 2، زی ٹی ای گرینڈ ایس فلیکس، زی ٹی ای گرینڈ میمو، Archos 53 Platinum، ویکو سنگ 5 اور ویکو ڈارک نائٹ بھی جلد واٹس ایپ سپورٹ سے محروم ہو جائیں گے۔
اب صارفین صرف اینڈرائیڈ 5.0 یا اس کے بعد کے ورژنز پر کام کرنے والے اینڈرائیڈ فونز پر ہی واٹس ایپ استعمال کر سکیں گے۔
آئی فون پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کے لیے ڈیوائسز میں آئی او ایس 12 یا اس کے بعد کا ورژن درکار ہوتا ہے۔
خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے یوزر انٹرفیس اور پرائیویسی سیٹنگز کو مسلسل بہتر کیا جاتا ہے، جس کے لیے ایسے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں جو ایپل اور اینڈرائیڈ کے تازہ ترین آپریٹنگ سسٹمز سے مطابقت رکھتے ہوں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
5لاکھ ، 10لاکھ اور15لاکھ ، فارم ہائوسز اور گھروں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگا دیا گیا

5لاکھ ، 10لاکھ اور15لاکھ ، فارم ہائوسز اور گھروں پر کیپیٹل ویلیو ٹیکس لگا دیا گیا

صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی

صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت، فواد کا رد عمل آ گیا

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت، فواد کا رد عمل آ گیا

چینی کمپنی کا پنجاب میں 8ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ، کس شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے گی ؟

چینی کمپنی کا پنجاب میں 8ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ، کس شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے گی ؟

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

وزیراعظم آفس آئی ایس آئی سمیت تمام ایجنسیوں کو کسی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے: لاہور ہائیکورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In