• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم آفس آئی ایس آئی سمیت تمام ایجنسیوں کو کسی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے: لاہور ہائیکورٹ

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
0
SHARES
217
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں سول و ملٹری ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کے لیے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی (اے ٹی سی) کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔
جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ میں مداخلت روکنے کیلئے 5 نکاتی ایس او پیز جاری کیے ہیں جس کہا گیا ہے کہ وزیراعظم آفس آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت تمام سول و ملٹری ایجنسیوں کو ہدایت جاری کرے کہ ایجنسیاں مستقبل میں اعلیٰ اور ماتحت عدلیہ کے کسی جج یا ان کے عملے سے رابطہ نہ کریں۔
فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی پنجاب بھی ماتحت افسروں کو عدلیہ میں مداخلت سے روکنے کی ہدایات جاری کریں، اے ٹی سی عدالتوں کی سکیورٹی کیلئے متعلقہ جج سے مشاورت اور اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے۔
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اے ٹی سی کے ججز اپنے موبائل میں ہر کال ریکارڈ کریں، پنجاب کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتیں 9 مئی کے کیسز کا ترجیحی بنیادوں پر فیصلہ کریں۔
جسٹس شاہد کریم نے حنا حفیظ اللہ کو عدالتی معاون مقرر کرتے ہوئے اے ٹی سی جج سرگودھا کے معاملے پر عدالتی عملے کو تفتیش میں مکمل تعاون کرنے کا بھی حکم دیا ہے اور یہ بھی کہا ہے کہ تفتیشی عدالتی عملے سے تفتیش کی ویڈیو ریکارڈ کر کے ہائیکورٹ کو فراہم کرے۔
لاہور ہائیکورٹ نے متعلقہ حکام کو 8 جولائی تک عمل درآمد رپورٹ جمع کرانےکا حکم دیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، مہنگی فروخت ہونے لگیں

اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، مہنگی فروخت ہونے لگیں

ن لیگ کے باغی رہنما محمد زبیر کی تحریک انصاف میں شمولیت ؟ رئوف حسن نے کاشف عباسی کے شو میں بڑا انکشاف کر دیا

ن لیگ کے باغی رہنما محمد زبیر کی تحریک انصاف میں شمولیت ؟ رئوف حسن نے کاشف عباسی کے شو میں بڑا انکشاف کر دیا

محض90سیکنڈ ، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟

محض90سیکنڈ ، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟

ایرانی صدارتی الیکشن،کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا

ایرانی صدارتی الیکشن،کوئی امیدوار مطلوبہ اکثریت حاصل نہ کرسکا

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس معاملہ ،عمرایوب سے ہاتھا پائی شیر افضل مروت کے کارکنوں نے کی ، رپورٹ تیار

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس معاملہ ،عمرایوب سے ہاتھا پائی شیر افضل مروت کے کارکنوں نے کی ، رپورٹ تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In