• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی

by ویب ڈیسک
جون 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
صاحبزادہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی
0
SHARES
161
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کر دی۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں اور میری جماعت مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد کی مخالفت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمر ایوب نے ذاتی مقدمات کا سامنا کرنے کے لیے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ پی ٹی آئی جو کچھ بھی کر رہی ہے بانی کی مرضی کے مطابق کر رہی ہے۔
حامد رضا نے تجویز دی کہ حکومت کو وقت دیں۔ اگر اس وقت تک بانی کو رہا نہیں کرتے تو ہمیں مستعفیٰ ہوجانا چاہیے۔ اصولی طور پر مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کو ملنی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں مخصوص نشستیں نہیں دیتے تو پھر ہماری طرف سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو دے دیں۔
سربراہ سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ شیر افضل مروت کو میڈیا پر شبلی فراز سے استعفیٰ کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ شیر افضل مروت کو اگر کوئی تحفظات تھے تو پارٹی کے اندر بات کرتے۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہفتہ وار بریفنگ دی جاتی ہے اور ہفتہ وار ان سے ہدایات لی جاتی ہیں۔ اگر لوگ چاہتے ہیں ہم بندوقیں ہاتھ میں پکڑ کر نکلیں تو یہ ممکن نہیں۔ تشدد کی طرف جانا ہماری پالیسی ہے ہی نہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت، فواد کا رد عمل آ گیا

فواد کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں، حامد خان کی شدید مخالفت، فواد کا رد عمل آ گیا

چینی کمپنی کا پنجاب میں 8ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ، کس شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے گی ؟

چینی کمپنی کا پنجاب میں 8ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ، کس شعبے میں سرمایہ کاری کی جائے گی ؟

پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

وزیراعظم آفس آئی ایس آئی سمیت تمام ایجنسیوں کو کسی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے: لاہور ہائیکورٹ

اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، مہنگی فروخت ہونے لگیں

اب دالیں بھی عوام کی پہنچ سے دور ، مہنگی فروخت ہونے لگیں

ن لیگ کے باغی رہنما محمد زبیر کی تحریک انصاف میں شمولیت ؟ رئوف حسن نے کاشف عباسی کے شو میں بڑا انکشاف کر دیا

ن لیگ کے باغی رہنما محمد زبیر کی تحریک انصاف میں شمولیت ؟ رئوف حسن نے کاشف عباسی کے شو میں بڑا انکشاف کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In