• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں نئے اسلامی سال کا چاند کب نظر آئے گا ؟ پیش گوئی کر دی گئی

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پاکستان میں عید الفطر کس روز ہوگی ؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
0
SHARES
809
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان اور عرب ممالک میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کر دی گئی ہے۔فلکیاتی پیرا میٹرز کے مطابق پاکستان میں 7 جولائی کو نئے اسلامی سال 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ 7 جولائی کو چاند نظر آنے کی صورت میں ملک میں نئے اسلامی سال کا آغاز 8 جولائی اور یوم عاشور 17 جولائی کو ہو گا۔
چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولاناعبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت 6 جولائی کو کوئٹہ میں ہو گا ، کراچی، اسلام آباد اورلاہور میں کے زونل ہیڈ کوارٹرز میں بھی زونل کمیٹی کے اجلاس ہوں گے۔
دوسری جانب یو اے ای میں محرم الحرام کا چاند 6 جولائی کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس مناسبت سے یو اے ای میں نئے اسلامی سال کا آغاز 7 جولائی کو ہو گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
سادگی کی انوکھی مثال ،ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم سائیکل پر گھر روانہ

سادگی کی انوکھی مثال ،ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم سائیکل پر گھر روانہ

ایک طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار دوسری طرف پنجاب حکومت کے افسران کی شاہ خرچیاں،سرکاری خزانے سے 76 لاکھ 87 ہزار روپے کے بارہ قیمتی موبائل خرید لیے

ایک طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار دوسری طرف پنجاب حکومت کے افسران کی شاہ خرچیاں،سرکاری خزانے سے 76 لاکھ 87 ہزار روپے کے بارہ قیمتی موبائل خرید لیے

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

’اسپورٹس فیڈریشنز میں بیٹھے لوگ اتنے طاقتور ہیں، سوال کیا تو حکومت کو لینے کےدینے پڑسکتے ہیں‘ رانا ثنا اللہ

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In