• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home دنیا

سادگی کی انوکھی مثال ،ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم سائیکل پر گھر روانہ

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2024
in دنیا
0
سادگی کی انوکھی مثال ،ہالینڈ کے سبکدوش وزیر اعظم سائیکل پر گھر روانہ
0
SHARES
63
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ہالینڈ کے سابق وزیراعظم مارک روٹے نے اپنا عہدہ چھوڑنے اور سادگی کے ساتھ سائیکل پر گھر کی طرف روانہ ہونے پر سادگی کی انوکھی مثال قائم کردی۔ مارک روٹے کی اس ادا سے غیر ملکی میڈیا میں ایک نیا طوفان برپا ہوگیا ہے، دوسری جانب ان کی جگہ ہالینڈ کے انٹیلی جنس چیف نے وزارت عظمی کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
صحافیوں کے سامنے روٹے نے وزیراعظم ہاؤس کو الوداع کہا اور اپنی سائیکل پر سوار ہو کرسڑک کے کنارے کھڑے درجنوں حاضرین کے پاس سے گزر گئے۔
سابق ڈچ انٹیلی جنس سربراہ ڈیک شوف نے گزشتہ روز ملک کی دائیں بازو کی حکومت کے نئے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھایا،ہالینڈ کی نئی حکومت کے حلف اٹھانے کے بعد چودہ سال سے ملک کے وزیر اعظم رہنے والے روٹے سائیکل پرسوار ہو سادگی کے ساتھ گھر روانہ ہوگئے۔
خیال رہے یورپ اور دنیا کو دنگ کر دینے والے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کے رہنما گیرٹ ولڈرز کی فتح کے تقریبا 223 دن بعد شوف نے 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد روٹے کی جگہ سنبھال لی ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ایک طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار دوسری طرف پنجاب حکومت کے افسران کی شاہ خرچیاں،سرکاری خزانے سے 76 لاکھ 87 ہزار روپے کے بارہ قیمتی موبائل خرید لیے

ایک طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار دوسری طرف پنجاب حکومت کے افسران کی شاہ خرچیاں،سرکاری خزانے سے 76 لاکھ 87 ہزار روپے کے بارہ قیمتی موبائل خرید لیے

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

’اسپورٹس فیڈریشنز میں بیٹھے لوگ اتنے طاقتور ہیں، سوال کیا تو حکومت کو لینے کےدینے پڑسکتے ہیں‘ رانا ثنا اللہ

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔۔ ’ ’ویلکم ٹو پاک – ٹیکس – تان‘‘حکومتی ٹیکسز پر احمد علی بٹ سیخ پا

بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔۔ ’ ’ویلکم ٹو پاک - ٹیکس - تان‘‘حکومتی ٹیکسز پر احمد علی بٹ سیخ پا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In