• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

ایک طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار دوسری طرف پنجاب حکومت کے افسران کی شاہ خرچیاں،سرکاری خزانے سے 76 لاکھ 87 ہزار روپے کے بارہ قیمتی موبائل خرید لیے

by ویب ڈیسک
جولائی 4, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
ایک طرف عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار دوسری طرف پنجاب حکومت کے افسران کی شاہ خرچیاں،سرکاری خزانے سے 76 لاکھ 87 ہزار روپے کے بارہ قیمتی موبائل خرید لیے
0
SHARES
42
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نیوز ڈیسک)  پنجاب حکومت کےافسران کی شاہ خرچیاں جاری ہیں،سابق صوبائی محتسب اعظم سلیمان نے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے ریٹائیرمنٹ سے چند دن قبل ساتھی افسران کو 76 لاکھ 87 ہزار روپے کی مالیت کے بارہ قیمتی موبائل بانٹ دیے۔
صوبائی محتسب آفس کے تمام افسران کے پاس پہلے ہی قیمتی سرکاری لیپ ٹاپ اور ٹیب موجود ہیں، سیکرٹری محتسب آفس طاہر رضا نے موبائل فونز کی انوکھی منطق دی ہے کہ محتسب پنجاب آفس کو پاکستان کے بیرون ممالک دوسو سفارت خانوں سے لنک کرنے کے لئے یہ فون خریدے گئے جبکہ بیرون ملک مسائل حل کرنے کیلئے سافٹ وئیر ابھی تک تیار نہیں ہو سکا ہے۔
طارق رضا کے بقول بیرونی ملک پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لئے مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کی تیاری کیلئے لئے کم از کم چار ماہ درکار ہیں ۔
طاہر رضا سیکرٹری محتسب پنجاب کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیرون ممالک دوسو سفارت خانوں سے لنک کرنے کے لئے یہ فون خریدے ہیں ، نئے سسٹم کے لئے چار ماہ درکار ہیں ،ایک سال میں 38 ہزار درخواستیں وصول ہوئیں ،ہماری درخواستوں پر ریلیف دینے کی شرح ننانوے فیصد ہے ۔واضح رہے کہ اعظم سلیمان کے عہدے کی معیاد 28 جون 2024 کو ختم ہوئی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ملک بھر میں آج رات سے ہڑتال کا اعلان

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

’اسپورٹس فیڈریشنز میں بیٹھے لوگ اتنے طاقتور ہیں، سوال کیا تو حکومت کو لینے کےدینے پڑسکتے ہیں‘ رانا ثنا اللہ

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔۔ ’ ’ویلکم ٹو پاک – ٹیکس – تان‘‘حکومتی ٹیکسز پر احمد علی بٹ سیخ پا

بجلی پر ٹیکس، اشیاء اور مصنوعات پر ٹیکس، ٹیکس ادا کرنے پر ٹیکس۔۔ ’ ’ویلکم ٹو پاک - ٹیکس - تان‘‘حکومتی ٹیکسز پر احمد علی بٹ سیخ پا

حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، 59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا

حکومت مجرمانہ بے حسی کا مظاہرہ کر رہی ہے، 59 ہزار 471 روپے کے بجلی بل نے ریحام خان کو بھی پریشان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In