• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

by ویب ڈیسک
جولائی 15, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
توڑ پھوڑ کیس ،عمران خان بری
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
لاہور پولیس نے اڈیالا جیل جاکر 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری ڈالی تھی جس پر انہیں ویڈیو لنک کے ذریعے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی۔ تفتیشی افسران بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی، بانی پی ٹی آئی نے ویڈیولنک کے ذریعے پیشی کے دوران جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو پرتشدد احتجاج کا نہیں کہا، 9 مئی واقعات کی آزادانہ انکوائری کسی نے نہیں کروائی، سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی کہ 9 مئی واقعات پر آزادانہ انکوائری ہونی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ گوجرانوالا میں مجھ پر جو حملہ ہوا، میں چاہتا تھا کہ فیصل نصیر پر ایف آئی آر ہو مگر پرچہ نہیں ہوا، اسلام آباد ہائیکورٹ سے سی سی ٹی وی فوٹیجزبھی غائب کردی گئی۔
عدالت نے وکلا صفائی اور پراسیکیوشن کے دلائل کے بعد جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کیا۔ بعدازاں جج خالد ارشد نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔
بانی پی ٹی آئی پر تھانا سرور روڈ میں 5 مقدمات، تھانا گلبرگ کے تین مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دیاگیا۔
تھاناریس کورس، شادمان، مغلپورہ اورتھاناماڈل ٹاؤن کے ایک ایک مقدمے میں جسمانی ریمانڈ منظور کیا گیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پاکستانیوں کیلئے پٹرول کا جھٹکا تیار ، قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟ 

بجلی کے بعد پٹرول بم ، پٹرول 9 روپے 99 پیسے ، ڈیزل 6 روپے 18 پیسے فی لٹر مہنگاکر دیا گیا

پاکستانی سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھ سکے ، ماضی میں کن جماعتوں پر پابندی لگائی گئی اور پھر ان پابندیوں کا انجام کیا ہوا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

پاکستانی سیاستدان ماضی کی غلطیوں سے سبق نہ سیکھ سکے ، ماضی میں کن جماعتوں پر پابندی لگائی گئی اور پھر ان پابندیوں کا انجام کیا ہوا ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم

گرین میٹرز پر عائد پابندی ختم

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت ، روزانہ کتنی گیس اور کتنے سو بیرل تیل حاصل ہوگا ؟

بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

بنوں چھاؤنی پر دہشت گردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In