• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کی جیل میں ہونے والی ملاقاتوں اور ٹیلی فونک گفتگو کی تفصیلات سامنے آگئیں

by ویب ڈیسک
جولائی 18, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان
0
SHARES
1.2k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نیوز ڈیسک )بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں اور ٹیلی فونک گفتگو کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عمران خان نے ستمبر 2023 سے جولائی 2024 تک کل 1635 افراد سے ملاقاتیں کی ہیں یعنی سال کے 365 دن میں فی دن انہوں نے 6لوگوں سے ملاقات کی ۔ بانی پی ٹی آئی کی کمرہ ملاقات میں 454 ملاقاتیں ہوئیں، جن میں فیملی سے 88 ، وکلاءسے 223، سیاسی دوستوں سے 119، فیملی / سپیشل ڈاکٹرزسے 14 ملاقاتیں شامل ہیں۔ عدالت میں 1181 ملاقاتیں ہوئیں، جن میں وکلاء 591، فیملی 273، میڈیا نمائندے 317 شامل ہیں۔اس کے علاوہ واٹس ایپ پر بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے 13 مرتبہ بات کروائی گئی ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

قیام پاکستان کے بعد سے اب تک صرف 2 سالوں میں بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، بجلی کےفی یونٹ ٹیرف میں 25روپے 76پیسے بڑھائے گئے

پچھلا جلسہ موخر ، اب کی بار جلسہ یا دھرنا ؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا سرپرائز ، جولائی کی تاریخ دے دی

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں 38 آزاد اراکین قومی اسمبلی کی فہرست جمع کرا دی، کن تین ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے ؟

90کی دہائی میں رحیم یار خان ، ملتان، مظفر گڑھ کی جیلوں میں جنم لینے والے دہشت ناک ڈکیت گروہ کی ہولناک کہانی ، ان کا سرغنہ صادق شاہ کون تھا

ایک معمولی سا چور پہلے ڈاکو ، پھر فرمائشی ڈکیت اور پھر سیاسی شخصیات کو قتل کرنے والا کرائے کا خونخوار قاتل کیسے بنا ،صادق شاہ کس کا بیٹاتھا ؟

جوڈیشل کمیشن نے طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی

جوڈیشل کمیشن نے طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In