• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

جوڈیشل کمیشن نے طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
جوڈیشل کمیشن نے طارق مسعود اور مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی
0
SHARES
119
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم کو سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن نے ایک سال کے لیے دو ناموں کی منظوری دی۔
ذرائع نے بتایاکہ جسٹس منیب اختر کی جانب سے دونوں ایڈہاک ججوں کے ناموں کی مخالفت کی گئی تاہم جسٹس منصورعلی شاہ اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس مظہر عالم میاں خیل کی مخالفت کی اور مؤقف اختیار کیا کہ جسٹس مظہر عالم میاں خیل انکار کر چکے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس (ر) سردار طارق مسعود کے نام پر جسٹس منیب اختر کے علاوہ کمیشن کے تمام ارکان نے اتفاق رائے کیا۔
ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل کا نام 3-6 کی اکثریت سے منظور ہوا جبکہ مظہر عالم میاں خیل کی جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اور جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخالفت کی۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کے طور پر 4 سابق ججز کے نام تجویز کیے گئے تھے جن میں 4 سابق ججز میں جسٹس میشر عالم، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر شامل تھے۔
جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم، جسٹس ریٹاٹرڈ مقبول باقر اور جسٹس ریٹائرڈ مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

خیبر پختونخوا : بجلی 15 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کی قرارداد منظور

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، پورے بنگلہ دیش میں کرفیو نافذ، فوج طلب

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، پورے بنگلہ دیش میں کرفیو نافذ، فوج طلب

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت موجود ہیں، رانا ثنا اللہ

شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس 23 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری

تب ڈالر 184آج 280، تب پٹرول150روپے آج 275، تب چینی 86روپے کلو آج 148، تب بجلی کا یونٹ  ساڑھے 9روپے ، آج ساڑھے 35روپے ۔۔!منصور علی خان کا عمران /شہباز حکومت درمیان موازنہ

تب ڈالر 184آج 280، تب پٹرول150روپے آج 275، تب چینی 86روپے کلو آج 148، تب بجلی کا یونٹ ساڑھے 9روپے ، آج ساڑھے 35روپے ۔۔!منصور علی خان کا عمران /شہباز حکومت درمیان موازنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In