• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت موجود ہیں، رانا ثنا اللہ

by ویب ڈیسک
جولائی 19, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارے پاس پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پر ریاست پر حملے کے ثبوت ہیں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ کبھی دو کشتیوں پر سوار نہیں ہوتی، تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر بھی ہمارا واضح مؤقف ہے، ہمارے پاس پی ٹی آئی کے غیر ملکی ایجنسیوں کے ایما پرریاست پر حملے کے ثبوت ہیں۔
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے کیس کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آئین کی تشریح کے نام پر آئین کو ری رائٹ کردیا گیا۔
موجودہ سیاسی تناؤ پر بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا تھا کہ اکتوبر کے بعد الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی خبر پکی نہیں ہے، کہیں یہ سرگوشیاں ہوئی ہوں گی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
شیخ مجیب ویڈیو معاملہ سنگین ہو گیا ؟بیرسٹر گوہر، عمر ایوب اور رؤف حسن کو طلب کرلیا گیا

تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کیس 23 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو نوٹس جاری

تب ڈالر 184آج 280، تب پٹرول150روپے آج 275، تب چینی 86روپے کلو آج 148، تب بجلی کا یونٹ  ساڑھے 9روپے ، آج ساڑھے 35روپے ۔۔!منصور علی خان کا عمران /شہباز حکومت درمیان موازنہ

تب ڈالر 184آج 280، تب پٹرول150روپے آج 275، تب چینی 86روپے کلو آج 148، تب بجلی کا یونٹ ساڑھے 9روپے ، آج ساڑھے 35روپے ۔۔!منصور علی خان کا عمران /شہباز حکومت درمیان موازنہ

فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی ، عمران خان کی پسندیدگی پی ڈی ایم سے نفرت کی وجہ سے، پی ڈی ایم کتنا عرصہ نکالے گی ؟فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

ہم آئی ایم ایف کے غلام ، ہمارا بچہ بچہ قرض دار ،ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی: مفتی تقی عثمانی

ہم آئی ایم ایف کے غلام ، ہمارا بچہ بچہ قرض دار ،ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی: مفتی تقی عثمانی

عمران خان پر مبینہ تشدد کی خبریں ، علی محمد خان حقائق سامنے لے آئے

عمران خان پر مبینہ تشدد کی خبریں ، علی محمد خان حقائق سامنے لے آئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In