• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی ، عمران خان کی پسندیدگی پی ڈی ایم سے نفرت کی وجہ سے، پی ڈی ایم کتنا عرصہ نکالے گی ؟فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین, ویڈیوز
0
فوج سے مذاکرات پہلا فیز اس کے بعد پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ فیصل واوڈا کی بڑی پیش گوئی
0
SHARES
390
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (احمد ارسلان ) پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، عمران خان جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی اقتدار ملے گا، فیصل واوڈا کا دعویٰ۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل میں اینکر پرسن کے سوال پر تحریک انصاف کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو نہیں ملیں گی۔
الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کے فیصلے پر عملد رآمد کا اعلان تو کر دیا ہے ،گر وہ جو مشاورت والی بات آئی ہے وہ اسی لیے آئی ہے کہ اب مشاورت مشاورت کھیلا جائے گا ۔ فیصل واوڈا نے مزید دعویٰ کیا کہ عمران خان ابھی جیل سے باہر آتے دکھائی نہیں دے رہے ۔ لوگ عمران خان کو پسند کرتے ہیں مگر اس میں بڑی وجہ پی ڈی ایم کی ناپسندیدگی ہے کیونکہ پی ڈی ایم کی پسندیدگی نہیں ہے ۔
پی ڈی ایم وہ لاش ہے جسے زیادہ عرصہ ساتھ لے کر نہیں چلا جا سکتا ۔یہ نہ کھڑے ہونے کو تیار ہیں نہ کچھ کرنے کو تیار ہیں ،ان سے بس باتیں کروا لو ۔

پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، عمران خان جیل سے باہر نہیں آئیں گے اور نہ ہی اقتدار ملے گا، فیصل واوڈا کا دعویٰ۔۔۔!!! pic.twitter.com/oEaasWs8NT

— Mughees Ali (@mugheesali81) July 19, 2024

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہم آئی ایم ایف کے غلام ، ہمارا بچہ بچہ قرض دار ،ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی: مفتی تقی عثمانی

ہم آئی ایم ایف کے غلام ، ہمارا بچہ بچہ قرض دار ،ہر الیکشن میں دھاندلی کی باتیں ہوتی ہیں، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی: مفتی تقی عثمانی

عمران خان پر مبینہ تشدد کی خبریں ، علی محمد خان حقائق سامنے لے آئے

عمران خان پر مبینہ تشدد کی خبریں ، علی محمد خان حقائق سامنے لے آئے

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

میری بیوی کو کچھ ہوا تو جن لوگوں کا نام لیا تھا انہیں چھوڑوں گا نہیں ، پیپلز پارٹی سے بات چیت بارے عمران خان کا بڑا بیان ، افواہوں کا ڈراپ سین

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی صارفین کو نیا دھچکا ، بجلی فی یونٹ مزید 5روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

بنگلہ دیش : حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

بنگلہ دیش : حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In