• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان پر مبینہ تشدد کی خبریں ، علی محمد خان حقائق سامنے لے آئے

by ویب ڈیسک
جولائی 20, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان پر مبینہ تشدد کی خبریں ، علی محمد خان حقائق سامنے لے آئے
0
SHARES
997
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (احمد ارسلان سے ) عمران خان پر تشدد کی خبریں ، علی محمد خان حقائق سامنے لے آئے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بشریٰ بی بی کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں کہ عمران خان پر تشدد کیا گیا ہے اور یہ سب انہوں نے (بشریٰ بی بی ) اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ۔
اس حوالے سے آج عمران خان سے ملاقات کرنے والے علی محمد خان سے رپورٹر نے سوال کیا تو انہوںنے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آج میں عمران خان صاحب سے ملا ہوں مگر میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں ہے اوراگر خدانخواستہ ایسا کچھ ہوا ہے تو ہم اس کی پر زور مذمت کرتےہیں ۔

عمران خان پر مبینہ تشدد کی خبریں ، عمران خان سے آج ملاقات کرنے والے علی محمد خان حقائق سامنے لے آئے @Muqabil_With_RK pic.twitter.com/86GEmxrT5W

— Mad e Muqabil (@Muqabil_With_RK) July 20, 2024

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

میری بیوی کو کچھ ہوا تو جن لوگوں کا نام لیا تھا انہیں چھوڑوں گا نہیں ، پیپلز پارٹی سے بات چیت بارے عمران خان کا بڑا بیان ، افواہوں کا ڈراپ سین

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

بجلی صارفین کو نیا دھچکا ، بجلی فی یونٹ مزید 5روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان

بنگلہ دیش : حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

بنگلہ دیش : حالات بے قابو، امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنےکا حکم

قومی اسمبلی کے اجلاس میں محمود خان اچکزئی کے خطاب دوران ایسا کیا ہوا کہ پی ٹی وی نے لائیو نشریات دکھانا بند کر دیں ، ویڈیو سامنے آگئی

تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 26 جولائی کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

بڑی خبر ،نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے کو تیار ، مولانا فضل الرحمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In