• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کورونا وائرس کے باعث دنیا کے تعلیمی نظام کی تشکیل نو ہو رہی ہے

by sohail
مارچ 22, 2020
in تازہ ترین, تحقیقاتی رپورٹس, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والی وبا نے پوری دنیا کو اپنی لیپٹ میں لے رکھا ہے، مختلف ممالک کی حکومتیں کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کرنے پر مجبور ہیں۔

جہاں ایک طرف اس بیماری سے ممالک کی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے وہیں اسکول کالجز اور جامعات بند ہونے سے طلباء کی پڑھائی کا بھی بہت حرج ہو رہا ہے۔

ایسی سنگین صورتحال کا تدارک کرنے کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر کی کئی جامعات نے ڈیجیٹل تعلیمی نظام متعارف کرا دیا ہے۔ اب طلباء گھر بیٹھ کر آن لائن کلاسز کے تحت اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں۔

توقع کی جا رہی ہے کہ اس وبائی مرض کے باعث دنیا میں ڈیجٹیل تعلیمی نظام کو ترویج حاصل ہو گی۔

اکنامک کاپریشن اینڈ دویلپمنٹ آرگنائزیشن کے مطابق 42 کروڑ دس لاکھ سے زائد بچے اس وبائی مرض کے باعث اسکول جانے سے قاصر ہیں۔

`وبائی مرض کے باعث چین کی سب سے بڑی جامعہ زیجیہانگ جن کے کیمپس سات شہروں میں قائم ہیں دنیا کا تعلیم کے حوالے سے سب بڑا ریمورٹ پروگرام ترتیب دے رہی ہے۔

چینی حکومت کے احکامات کے باعث 24 فروری سے جامعہ کی تمام کلاسز کو منسوخ کیا گیا ہے تاہم اس کے باوجود گریجیوٹ اور انڈر گریجیوٹ کے پانچ ہزار پروگرامز کی آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا گیا ہے جس کے تحت پانچ لاکھ ستر ہزار طلباء مستفید ہو رہے ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران ہمارے پھیپھڑوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟

کیا گرمی کے موسم میں کورونا وائرس ختم ہوجائے گا؟

کورونا وائرس کا علاج کرنے والے برطانوی ڈاکٹر کی درد بھری داستان

جامعہ کی جانب سے توقع کی جا رہی ہے کہ 2500 سے زائد طلباء اگلے کچھ ماہ میں آن لائن اپنا تھیسس کا دفاع کریں گے۔

تعلیم کے میدان میں جدت لانے والے ماہرین گزشتہ کئی سالوں سے ڈیجیٹل تعلیمی نظام کے حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں تاہم اس کی سست روی کی وجہ سے پریشان بھی تھے۔

کچھ اساتذہ اور طلباء آن لائن تعلیمی نظام کے حوالے سے ہچکچاہٹ کا شکار تھے تاہم کورونا وائرس کی وباء کے باعث اس نظام کی موافقت میں تیزی آئی ہے۔

Tags: تعلیمی نظامکورونا
sohail

sohail

Next Post

خرگوش اور کچھوے کی دوڑ

کورونا وائرس عالمی سطح پر کیا تبدیلیاں‌لائے گا؟ دنیا کے 12 معروف دانشوروں کی پیش گوئیاں

ناروے میں ایک پاکستانی نژاد تاجر کے ایثار کی کہانی

وزیراعظم کا عظیم قوم پر اعتماد اور مرغوں کا دنگل

کورونا وائرس کے خلاف جنگ جیتنے والے قومی ہیروز کی واپسی کی کہانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In