• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعرات, اپریل 23, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

9مئی کو فوجی تنصیبات کے ٹارگٹ پہلے سے طے تھے ،جنرل فیض نے پی ٹی آئی کو استعمال کیا ،خواجہ آصف کے نئے انکشافات ، رافعہ زاہد کی رپورٹ 

by ویب ڈیسک
اگست 14, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
’کچھ ایسی فائلیں سائن کیں جن میں لیفٹیننٹ اور کیپٹن رینک کے افغان شہریوں کو فوج سے نکالا گیا‘وزیر دفاع خواجہ آصف
0
SHARES
341
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (رافعہ زاہد سے ) جنرل فیض نے پی ٹی آئی کے پریشان ذہن کو استعمال کیا۔۔راولپنڈی، مردان، لاہور، فیصل آباد، چکدرہ میں فوجی تنصیبات کے ٹارگٹ پہلے سے طے شدہ تھے۔9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ان مقامات کی شناخت اور راہنمائی میں جنرل فیض کا بڑا کردار۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا تہلکہ انگیر انکشاف
ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بڑا انکشافی بیان دیا کہ میں اس سیاسی نتیجے پر پہنچا ہوں کہ نو مئی کو فوجی تنصیبات پر جو حملے ہوئے ان مقامات کی شناخت اور نشاندہی میں جنرل فیض کا کردار تھا-
پروگرام میں مزید گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ جنرل فیض نے آرمی چیف تعیناتی کے وقت متعلقہ کوارٹرز کے ساتھ کوشش کی کہ انہیں آرمی چیف بنایا جائے، انہوں نے ماضی کے کردار کی وضاحتیں بھی دیں اور آنے والے وقت کی یقین دہانیاں بھی کرائیں، جنرل فیض طاقت کی انتہا تک چاہتے تھے۔ جب جنرل فیض کو چیف نہیں بنایا گیا تو انہوں نے پی ٹی آئی کے پریشان ذہن کو استعمال کیا۔ نو مئی میں فوجی ٹارگٹس کی نشاندہی کی۔
وزیر دفاع نے سانحہ نو مئی پر مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل فیض نے اپنے مقاصد کے لیے نو مئی کو پی ٹی آئی کا استعمال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ راولپنڈی، مردان، لاہور، فیصل آباد، چکدرہ میں فوجی تنصیبات کے ٹارگٹ پہلے سے طے کیے گئے تھے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسا نہیں ہوا، جب بھی ہوا عوام نے دفاتر اور گاڑیاں جلائیں۔برطانیہ میں راتوں رات عدالتیں لگا کر سزائیں دی گئیں یہ ہمارے ہاں شرم کا مقام ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
Birth of a new hero

Birth of a new hero

آرمی چیف نہ بن سکنے پر جنرل فیض کے سیاسی قوتوں سے رابطے اور فیض تک پہنچنے کیلئے ڈیجیٹل ذرائع کے استعمال کی خبریں ، خواجہ آصف کے اہم انکشافات ، مہر خان کی رپورٹ 

بہاولپور: زیرتعمیر فلائی اوورکیلئےکھودےگئےگڑھے میں جمع بارش کے پانی میں بچہ ڈوب کر جاں بحق

سوات ، باراتیوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری ، 5 افراد جاں بحق

 ضمنی الیکشن: پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی سفارش، نام سامنے آگئے

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست، ڈیجیٹل معیشت خطرے میں ، کئی سو ملین کا نقصان ، مسئلے کے حل کیلئے 2ہفتوں کا وقت دے دیا گیا

جنرل عاصم منیر کیلئے دوسرا عہدہ ، جنرل باجوہ آرمی چیف کسے بنانا چاہتے تھے ؟ملک احمد خان کا بڑا انکشاف ،رافعہ زاہد کی رپورٹ 

جنرل عاصم منیر کیلئے دوسرا عہدہ ، جنرل باجوہ آرمی چیف کسے بنانا چاہتے تھے ؟ملک احمد خان کا بڑا انکشاف ،رافعہ زاہد کی رپورٹ 

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In