• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اکتوبر 19, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

مروت کی معافی ، عمران خان نے گلے لگا لیا ، تمام گلے شکوے دور

by ویب ڈیسک
اگست 17, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
مروت کی معافی ، عمران خان نے گلے لگا لیا ، تمام گلے شکوے دور
0
SHARES
350
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہو گئی۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی ، میں نے ہاتھ ملایا تو بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا ، ملاقات میں گلے شکوے دور ہو گئے ، مجھے پارٹی سے نکالا ہی نہیں گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 22 اگست جلسے کی ذمہ داری دی ، پارٹی سے اختلافات بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر ختم کر رہا ہوں، پارٹی رہنمائوں کے متعلق دیے گئے ریمارکس پر معذرت خواہ ہوں۔
واضح رہے کہ اس سے قبل کئی بار بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کر دیا تھا۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو لسٹ دی گئی جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔
عمران خان کی جانب سے ملاقات سے انکار کے بعد پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت معطل کر دی تھی ، شیر افضل مروت کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا تھا کہ آپ نے کسی بھی شوکاز کا اطمینان بخش جواب نہیں دیا، آپ کے پارٹی رہنماؤں کے خلاف دیے بیانات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
حکومت کے پاس اکثریت نہیں ،تیز ہوا کا جھونکا آجائے تو حکومت گر جائے گی،جاوید لطیف

حکومت کے پاس اکثریت نہیں ،تیز ہوا کا جھونکا آجائے تو حکومت گر جائے گی،جاوید لطیف

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی، سپل ویز کھول دئیے گئے

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک فٹ رہ گئی، سپل ویز کھول دئیے گئے

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

جنرل فیض کی گرفتاری سے ڈر ا ہوتا تو جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ نہ کرتا، عمران خان کا بیان

ماہانہ 200 یونٹ کے صارفین  کے لیے  ٹیرف  میں اضافہ واپس لینے کی تجویز؟ خبر کے حقائق جانیں 

بجلی کمپنیوں کی صارفین سے 46 ارب 99 کروڑ روپے نکلوانےکی تیاری

کلکتہ ریپ و قتل کیس، ڈاکٹروں کی بھارت بھر میں ہڑتال، او پی ڈیز بند

کلکتہ ریپ و قتل کیس، ڈاکٹروں کی بھارت بھر میں ہڑتال، او پی ڈیز بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In