• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

8ستمبر کے جلسے میں چار لاکھ لوگوں کی شرکت، مروت کا بڑا دعویٰ

by ویب ڈیسک
اگست 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
رجیم چینج میں سعودی عرب کو ملوث قرار دینے کے شیر افضل کے بیان پر پی ٹی آئی کا رد عمل آگیا
0
SHARES
31
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 8ستمبر کے جلسے میں تین سے چار لاکھ لوگ شرکت کریںگے۔
شیر افضل مروت نے پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ بانی پی ٹی آئی نے واضح پیغام دیا ہے کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں اگر شدت پسندوں کے ساتھ طاقت کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے تو اس سے بہت ساری انسانی جانیں ضائع ہونے سے بچ جائیں گی، بانی پی ٹی آئی نے بھی اپنے دور اقتدار میں تمام لوگوں کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے اگر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ جاری رکھا گیا تو ملک میں بنگلہ دیش سے بھی بد تر حالات ہو جائیں گے ، 25 کروڑ عوام جعلی مینڈیٹ والی حکومت سے تنگ آگئے ہیں۔اس وقت ملک میں بدترین مہنگائی غربت نے جنم لے لیا ہے جو ناقابل برداشت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کارکن مایوس نہ ہو ں بلکہ 8ستمبر کے جلسے کی تیاری کریں، ملکی تاریخ کا ایک بڑا جلسہ اسلام آباد میں ہوگا، میں آٹھ ستمبر کے جلسے میں بہت سارے رازوں سے پردہ اٹھاوں گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں لوگوں تک انکا کا پیغام پہنچاوں گا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
فواد چوہدری کی تحریک انصاف میں دوبارہ شمولیت کی باتیں ، عمران خان نے اڈیالہ سے بڑا پیغام بھیج دیا

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان اورفواد چودھری کونوٹس جاری

بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

شریف خاندان کی آئی پی پیز کیپسٹی چارجز چھوڑ دیں توبل کم ہوجائیں گے،حافظ نعیم الرحمان

آخری وار باجوہ کا تھا ، عمران خان کا ماضی تو ہے مگر کوئی سیاسی  مستقبل نظر نہیں آتا، سینیٹر عرفان صدیقی

آخری وار باجوہ کا تھا ، عمران خان کا ماضی تو ہے مگر کوئی سیاسی مستقبل نظر نہیں آتا، سینیٹر عرفان صدیقی

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو 3سال توسیع کا معاملہ ، رانا ثنا اللہ نے بڑا انکشاف کر دیا

بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند

بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In