• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

شریف خاندان کی آئی پی پیز کیپسٹی چارجز چھوڑ دیں توبل کم ہوجائیں گے،حافظ نعیم الرحمان

by ویب ڈیسک
اگست 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
0
SHARES
85
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی آئی پیز کیپسٹی چارجز چھوڑ دیں تو بل کم ہوجائیں گے۔ہم آئی پی پیز کو نہیں پال سکتے، کل ملک بھر میں بھرپور ہڑتال ہو گی۔
تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں ہال روڈ پر تاجروں کے احتجاجی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ مہنگے بلوں نے ملکی معیشت اور صنعت کو برباد کردیا ہے، کسی مارکیٹ کو تیس تو کسی کو چالیس ہزار روپے ٹیکس کو قبول نہیں کریں گے، آئی پی پیز کو نہیں پال سکتے،شریف خاندان کی آئی پیز کیپسٹی چارجز چھوڑ دیں تو بل کم ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 28 اگست کو ملک بھر میں تاریخی ہڑتال ہوگی، لاہور پاکستان کا دل ہے، سب تاجر ہڑتال پر یکجہتی کااظہار کریں گے، حکومت کہتی ہے ہڑتال سے کاروبار خراب ہوجائے گا تو وہ پہلے ہی خراب ہے، معیشت خود حکومت تباہ کررہی ہے، احتجاج کی کوشش سے حکومت کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کریں گے۔
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ بھرپور ہڑتال ہوگی پھر تاجروں سے مشاورت کریں گے، اگر ریلیف نہ ملا تو آئندہ بھی ہڑتالیں کریں گے، کسی بھی حکومتی سازش سے جدوجہد کو سبوتاژ نہ ہونے دیں، "حق دو عوام کو” کے سلسلے میں کل ہڑتال کے موقع پر آئندہ کا لائحہ عمل بنائیں گے۔
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ بلوچستان میں جو واقعہ ہوا وہ قابل مذمت ہے، چن چن کر قتل کوئی انسان نہیں کرسکتا، دہشت گرد بیرونی طاقتوں پر دہشت گردی کرنا چاہتے ہیں، دشمنوں کا ایجنڈا ہے ملک کو کمزور کیا جائے، فوج اور عوام میں تقسیم کرنے والوں کو معاف نہیں کیاجا سکتا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آخری وار باجوہ کا تھا ، عمران خان کا ماضی تو ہے مگر کوئی سیاسی  مستقبل نظر نہیں آتا، سینیٹر عرفان صدیقی

آخری وار باجوہ کا تھا ، عمران خان کا ماضی تو ہے مگر کوئی سیاسی مستقبل نظر نہیں آتا، سینیٹر عرفان صدیقی

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے: رانا ثنااللہ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو 3سال توسیع کا معاملہ ، رانا ثنا اللہ نے بڑا انکشاف کر دیا

بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند

بھاری بھرکم بجلی بلوں اور ٹیکسوں کیخلاف تاجروں کی ہڑتال، کراچی سے خیبر تک کاروباری مراکز بند

نوازشریف آج رات کس ملک روانہ ہو رہے ہیں ؟ بڑا دعویٰ

نواز شریف کی لندن روانگی کی خبریں ، حقائق سامنے آگئے

سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان

وہ سولرمصنوعات جو صارفین اورمعیشت کیلئےزہرقاتل ہیں: چیئرمین پی اے سی کا اہم بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In