• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

وہ سولرمصنوعات جو صارفین اورمعیشت کیلئےزہرقاتل ہیں: چیئرمین پی اے سی کا اہم بیان

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
سولر سسٹم پر منتقل ہونیوالے صارفین کیلئے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے جانے کا امکان
0
SHARES
3.3k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین پی اے سی عامر چوہدری نے کہا غیرمعیاری سولرمصنوعات صارفین اورمعیشت کے لئےزہرقاتل ہیں۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سولر کانفرنس ہوئی جس کے بعد چیئرمین پی اے سی عامر چوہدری نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ غیرمعیاری سولرمصنوعات صارفین اورمعیشت کیلئےزہرقاتل ہیں،ناقص معیارکےشمسی پینلزقومی اہمیت کامعاملہ ہیں،غیرمعیاری شمسی موادکی درآمدسےصارفین کونقصان ہورہاہے،غیرمعیاری مصنوعات کی درآمدسےپاکستان ڈمپنگ گراؤنڈبن سکتاہے۔
چیئرمین پی اے سی عامر چوہدری کا کہناتھا کہ غیرمعیاری شمسی مصنوعات درآمدکنندگان ملکی وقارکوداغدار کر رہے ہیں،حکومت اور ریگولیٹری حکام غیر مجاز درآمد کنندگان کے خلاف کارروائی کریں، کانفرنس میں سولردرآمد کنندگان اور ڈسٹری بیوٹرز نے تجاویز بھی پیش کیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی ہٹادی

بنگلادیش کی عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر پابندی ہٹادی

مبینہ طور پر وزارت داخلہ کو فون کرنے والے بدنام زمانہ ڈاکو شاہد لونڈ سمیت کچے کے مزید ڈاکوئوں کی یوٹیوب پر انٹری

مبینہ طور پر وزارت داخلہ کو فون کرنے والے بدنام زمانہ ڈاکو شاہد لونڈ سمیت کچے کے مزید ڈاکوئوں کی یوٹیوب پر انٹری

ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری

عمران خان کو آکسفورڈ نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے: عظمیٰ بخاری

بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

حسینہ واجد کو ائیرلفٹ ملی شہباز شریف کو یہ بھی نہیں ملے گی، امیرجماعت اسلامی

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In