• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home Uncategorized

مبینہ طور پر وزارت داخلہ کو فون کرنے والے بدنام زمانہ ڈاکو شاہد لونڈ سمیت کچے کے مزید ڈاکوئوں کی یوٹیوب پر انٹری

by ویب ڈیسک
اگست 28, 2024
in Uncategorized
0
مبینہ طور پر وزارت داخلہ کو فون کرنے والے بدنام زمانہ ڈاکو شاہد لونڈ سمیت کچے کے مزید ڈاکوئوں کی یوٹیوب پر انٹری
0
SHARES
576
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) کچے کے خطرناک ڈاکو جو لوگوں کو اغوا کرنے، یرغمال بنانے اور قتل جیسی وارداتوں میں ملوث ہیں انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق کچے کے ڈاکوؤں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ڈاکو شاہد لنڈ جن کے سر پر کروڑوں کا انعام ہے اپنے ڈاکو دوست کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کی درخواست کر رہے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد اور عمران خان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

View this post on Instagram

A post shared by 𝗨𝗿𝗱𝘂 𝗣𝗼𝗲𝘁𝗿𝘆 | 𝗨𝗿𝗱𝘂1 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 (@urdu_1)

کچے کے ڈاکوؤں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو صارفین کی جانب سے اس پر دلچسپ تبصرے کیے گئے، ’ایکس‘ پر ویڈیو دیکھتےصارف عائشہ علی نے لکھا’ ان سے اچھے تو کچے کے ڈاکو نکلے جنہوں نے اپنا یوٹیوب چینل بھی بنا لیا۔
ایک اور صارف اسرار احمد نے کمنٹ کیا کہ’تمام لوگ اپنا یو ٹیوب چینل بنا لیں اس کا بہت اسکوپ ہے کیونکہ یہاں رونالڈو سے کچے کے ڈاکوؤں تک سب موجود ہیں‘۔
یاد رہے کہ بدنام زمانہ ڈاکو شاہد لونڈ نے وزارت داخلہ کے نمبر پر خود فون کرنے کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تھی، کیونکہ حکومت کی جانب سے خطرناک ڈاکوؤں کے سر پر ایک کروڈ روپے کا انعام رکھا گیا ہے۔
ڈاکو شاہد نےکہا پولیس نےپہلےنمبرپر میرے سرکاانعام ایک کروڑکیوں رکھا؟ لسٹ سے نام ختم کرے ،ڈاکوشاہدلنڈنے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ پولیس پر حملہ کرنے والے کسی ڈاکو کا نام شامل نہیں کیا ہمارے نام کیوں شامل کئے ۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
ہتک عزت کے نئے قانون پر سب متفق، الزام ثابت ہونے پر 3 ملین ہرجانہ ہوگا، پہلا کیس خود لائوں گی، عظمیٰ بخاری

عمران خان کو آکسفورڈ نہیں اڈیالہ جیل کے قیدیوں کا الیکشن لڑنا چاہیے: عظمیٰ بخاری

بجلی کے بھاری اور اضافی بل، جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

حسینہ واجد کو ائیرلفٹ ملی شہباز شریف کو یہ بھی نہیں ملے گی، امیرجماعت اسلامی

9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ کے شوہر نے عدالت سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری

نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا سمندری طوفان کاالرٹ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In