• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار
0
SHARES
362
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعینات کالعدم قرار دے دی ہے۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کے خلاف ایک شہری کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئئے اس تقرری کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
درخواست گزار خاتون نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کو چیلنج کیا تھا اور عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے سماعت میں فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔
واضح رہے کہ سابق نگراں دور حکومت میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا تعیناتی کی منظوری دی گئی تھی۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
محض90سیکنڈ ، دنیا کی مختصر ترین پرواز کس ملک میں اڑتی ہے؟

حکومتی اخراجات پر بیرون ملک علاج اور گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد

آئی ایم ایف کا دبائو ، بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان ، تفصیلات سامنے آگئیں 

نیپرا نے بجلی ایک بار پھر مہنگی کر دی

 ضمنی الیکشن: پنجاب کے 13 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ بند کرنے کی سفارش، نام سامنے آگئے

وزارت آئی ٹی نے انٹرنیٹ سروس میں خلل ٹھیک کرنے کی تاریخ دیدی

انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت

نیب ترامیم بحال ہونے سے کن رہنمائوں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف ملے گا ؟ جانیں

عوام کیلئے خوشی کی خبر ،پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے ذخیرے کی نشاندہی، دوست ملک کے ہمراہ جیوگرافک سروے مکمل

عوام کیلئے خوشی کی خبر ،پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے ذخیرے کی نشاندہی، دوست ملک کے ہمراہ جیوگرافک سروے مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In