• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

نیب ترامیم بحال ہونے سے کن رہنمائوں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف ملے گا ؟ جانیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 7, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کی 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیب ترامیم بحال ہونے سے خیبر پختونخوا میں کئی سیاسی رہنماؤں اور اعلیٰ افسران کو ریلیف مل گیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم بحال کرنے کے فیصلے کے بعد خیبر پختون خوا میں نیب کی عدالتوں میں 10 کیسز رہ جائیں گے۔
اس طرح عدالت عظمی کے فیصلے سے صوبے میں متعدد سیاسی رہنماؤں سمیت کئی اعلی افسران کو فائدہ پہنچے گا، عدالت عظمی کے فیصلے کے نتیجے میں سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور اہلیہ ایم این اے عاصمہ عالمگیر کے ریفرنسز نیب عدالتوں سے واپس نیب کو بھیجے جائیں گے۔
اسی طرح سابق صوبائی وزیر شیر اعظم وزیر کا ریفرنس بھی نیب کو واپس ہوگا، سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پشاور کی احتساب عدالتوں سے 189 ریفرنسز میں سے 170 کے قریب ریفرنسز نیب کو واپس ہو جائیں گے۔
اس طرح نیب کی 4 عدالتوں کے پاس سماعت کے لیے کم و بیش 10 ریفرنسز باقی رہ جائیں گے، جن میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا ملک نوید اور سابق سیکرٹری ورکرز ویلفیئرز بورڈ خیبر پختونخوا ملک طارق اعوان کے ریفرنسز شامل ہیں۔
بی آر ٹی اسکینڈل میں زیر حراست ملزم حسن رفیق کا ریفرنس بھی دائر ہونے کا امکان ہے، اسی طرح مضاربہ اور کاروبار کے نام پر دھوکا دہی کے اسکینڈلز کے چند ریفرنسز بھی سماعت کے لیے رہ جائیں گے۔
نیب کو واپس ہونے والے 170 کے لگ بھگ ریفرنسز میں ہر ریفرنس میں مالیت 50 کروڑ سے کم ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب واپس جانے والے ریفرنسز کو متعلقہ عدالتوں میں ارسال کرنے کا پابند ہوگا۔ واپس ہونے والے نیب کے کیسز اینٹی کرپشن یا ایف آئی اے سمیت دیگر اداروں کو بھیجے جائیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
عوام کیلئے خوشی کی خبر ،پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے ذخیرے کی نشاندہی، دوست ملک کے ہمراہ جیوگرافک سروے مکمل

عوام کیلئے خوشی کی خبر ،پاکستانی سمندر میں دنیا کے چوتھے بڑے تیل و گیس کے ذخیرے کی نشاندہی، دوست ملک کے ہمراہ جیوگرافک سروے مکمل

عمر ایوب مستعفی ، سلمان اکرم راجہ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری نامزد،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر لاعلم ، ماجرا کیا ہے ؟

عمر ایوب مستعفی ، سلمان اکرم راجہ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری نامزد،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر لاعلم ، ماجرا کیا ہے ؟

صدر مملکت نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے اسلام آباد میں جلسے ،جلوسوں کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق بل پر دستخط کردئیے

پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، اہلیہ قاتل نکلی، وجہ کیا بنی ؟ 

پشاور پولیس اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین، اہلیہ قاتل نکلی، وجہ کیا بنی ؟ 

ایران سے معاہدے، امریکی پابندیوں کی پروا نہیں، وہی کریں گے جو قومی مفاد میں ہوگا: اسحاق ڈار

پی ڈی ایم دورحکومت میں آئی ایم ایف چاہتا تھا پاکستان ڈيفالٹ کر جائے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In