• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پنجاب اسمبلی کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قائم مقام گورنر نے دستخط کردیے، پنجاب میں ہتک عزت بل قانون بن گیا
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب اسمبلی کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ قائم مقام سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی خالد محمود کا کہنا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر ہاؤسز، ایم پی اے ہاسٹل اور پیپلز ہاؤس کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پنجاب انرجی ڈیپارٹمنٹ کے افسران پر مشتمل وفد نے قائم مقام سیکریٹری جنرل پنجاب اسمبلی خالد محمود سے ملاقات کی ہے۔ قائم مقام سیکریٹری نے پنجاب اسمبلی کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کے لیے انرجی ڈیپارٹمنٹ کو فزیبلٹی رپورٹ بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی میں گرین انرجی کو فروغ دینے کیلئے پُرعزم ہیں۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا

سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کا معاملہ ، سپریم کورٹ سے اہم خبر

پی ٹی آئی نے مبینہ طور پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی

تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی، شیخ وقاص اکرم کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

آمدنی میں کمی کا بوجھ پاکستانیوں پر ، اگست میں بجلی کی کھپت کم ہونے سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی؟ نیپرا اجلاس میں انکشاف

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

آئی ایم ایف کی قرض پروگرام کیلئے مزید نئی کڑی شرائط سامنے آگئیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In