• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کا معاملہ ، سپریم کورٹ سے اہم خبر

by ویب ڈیسک
ستمبر 26, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
چیف جسٹس پاکستان کے عہدےکی مدت کا تعین کرنےکی تجویز کی خبریں ، وزیر اطلاعات کا بیان سامنے آگیا
0
SHARES
367
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں کو کوٹے پر ملازمت دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔
دوران سماعت چیف جسٹس نےکہا سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دینے کا کوئی قانون بتائیں یا لاجک دیں،ہر حکومتی پالیسی کی کوئی لاجک تو ہونی چاہیے،کل چیف جسٹس کے بچوں کو سرکاری نوکریاں دینے کی پالیسی بنا دیں تو ؟
ریٹائرڈ ہونے والوں کو پنشن تو ملتی ہے،پنشن کے باوجود یہ ٹھیکہ لینے کی کیا ضرورت ہے؟ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا پنجاب سروس رولز میں ترمیم کرکے بچوں کا کوٹہ ختم کردیا گیا ، سندھ میں بچوں کو نوکری دینے کا قانون موجود ہے۔بلوچستان میں دوران سروس مرنے والے کو نوکری دینے کی پالیسی ہے،خیبرپختونخوا میں پالیسی موجود ہے جو نہیں ہونی چاہیے۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اب کہیں گے ہم نوکریاں دے رہے تھے سپریم کورٹ نے روک دیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
پی ٹی آئی نے مبینہ طور پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیخ وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدی

تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی، شیخ وقاص اکرم کو اہم عہدہ سونپ دیا گیا

گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات

آمدنی میں کمی کا بوجھ پاکستانیوں پر ، اگست میں بجلی کی کھپت کم ہونے سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی؟ نیپرا اجلاس میں انکشاف

آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

آئی ایم ایف کی قرض پروگرام کیلئے مزید نئی کڑی شرائط سامنے آگئیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In