• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات
0
SHARES
121
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور 3 ماہ کے لیے کی گئی ہے، سیکرٹری دفاع کی تعیناتی کا اطلاق یکم اکتوبر 2024 سے ہوگا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک بطور سیکرٹری رہیں گے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کے ن لیگ میں شامل ہونے کی خبریں ، عادل بازئی نے خبر جھوٹی قرار دیدی

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کی ہر دلعزیز اداکارہ میگی اسمتھ چل بسیں 

مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کی ہر دلعزیز اداکارہ میگی اسمتھ چل بسیں 

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In