• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کے ن لیگ میں شامل ہونے کی خبریں ، عادل بازئی نے خبر جھوٹی قرار دیدی

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت
0
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خان کے ساتھ تھا اور ہمیشہ رہوں گا ، اہم پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کے ن لیگ میں شامل ہونے کی خبریں ، عادل بازئی نے خبر جھوٹی قرار دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کچھ دیر قبل نجی ٹی وی چینل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے کی خبر دی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تاہم اب پی ٹی آئی رہنما عادل بازئی نے اپنے ایکس اکائونٹ پر اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خبر جھوٹی ہے ، اور میں عمران خان کے ساتھ ہوں اور ساتھ ہی رہوں گا ۔ واضح رہے کہ عادل بازئی کوئٹہ سے آزاد حیثیت میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کی ہر دلعزیز اداکارہ میگی اسمتھ چل بسیں 

مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کی ہر دلعزیز اداکارہ میگی اسمتھ چل بسیں 

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر

21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال، اس دوران کیا کچھ ہوا ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In