• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, دسمبر 2, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) حکومت پنجاب نے راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے،رینجرز کی تعیناتی کیلئے بھی وفاقی حکومت کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ کے پی کے حکومت نے آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہار کردیا قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نمائندگان کو پابندی سے استثنیٰ ہوگا،پابندی کا اطلاق ہفتہ 28 ستمبر اور اتوار 29 ستمبر کو ہوگا۔
راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں دفعہ 144 نافذ ہوگی،ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز کی 6 کمپنیاں تعینات ہونگی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کی ہر دلعزیز اداکارہ میگی اسمتھ چل بسیں 

مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کی ہر دلعزیز اداکارہ میگی اسمتھ چل بسیں 

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر

21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال، اس دوران کیا کچھ ہوا ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

چیمپئنز ون ڈے کپ،ایلیمنیٹر 2 بارش کے باعث منسوخ، مارخورز فائنل میں پہنچ گئی

چیمپئنز ون ڈے کپ،ایلیمنیٹر 2 بارش کے باعث منسوخ، مارخورز فائنل میں پہنچ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In