• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 12, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال، اس دوران کیا کچھ ہوا ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا
0
SHARES
53
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
نجی ٹی وی کو حاصل تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں 365 دنوں میں 180 سے زائد جیل ٹرائل سماعتیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور وکلا سے 100 سے زائد ملاقاتیں کیں۔
عمران خان نے 365 دنوں میں ایک ہزار گھنٹے سماعتوں کے دوران عدالت میں گزارے۔ اسی طرح ایک سال میں 90 دن قید تنہائی میں گزارے جب کہ بانی پی ٹی آئی ان 365 دنوں میں کبھی بیمار نہیں ہوئے۔
بانی چیئرمین تحریک انصاف نے 365 دنوں میں صرف دانت میں درد کی شکایت کی۔ اسی دورانیے میں انہوں نے 180 سے زائد مرتبہ میڈیا سے گفتگو کی جب کہ ایک سال کے دوران عمران خان کو 3 مرتبہ ای کورٹس میں پیش کیا گی۔
جیل ذرائع کے مطابق 365 دنوں میں بانی پی ٹی آئی کو 3 مقدمات میں سزائیں سنائی گئیں۔ 365 دنوں میں بانی پی ٹی آئی ایک مرتبہ بھی بشریٰ بی بی سے تنہائی میں ملاقات نہیں کرسکے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
چیمپئنز ون ڈے کپ،ایلیمنیٹر 2 بارش کے باعث منسوخ، مارخورز فائنل میں پہنچ گئی

چیمپئنز ون ڈے کپ،ایلیمنیٹر 2 بارش کے باعث منسوخ، مارخورز فائنل میں پہنچ گئی

سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا

سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ترین سطح پر آگئی

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیف

عمران خان کی رہائی کا فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو چکا ، بیرسٹر سیف

اپنی موسیقی سے سرحد پار بھی بے پناہ مشہوری پانے والے چاہت فتح علی خان کو بے سُرا ہونے پر 18کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاگیا

لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کر دیا ہے، چاہت فتح علی خان کے قومی کھلاڑیوں کومفید مشورے

شمالی وزیر ستان ، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

شمالی وزیر ستان ، ماڑی پٹرولیم کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد جاں بحق ، 8 زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In