• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, فروری 9, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کی ہر دلعزیز اداکارہ میگی اسمتھ چل بسیں 

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
مشہور زمانہ فلم ہیری پوٹر کی ہر دلعزیز اداکارہ میگی اسمتھ چل بسیں 
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(نیوز ڈیسک)1969 کے برطانوی ڈرامہ دی پرائم آف مس جین بروڈی میں جین بروڈی کا کردار ادا کرکے آسکر ایوارڈ جیتنے والی اپنے عہد کی شہرت یافتہ برطانوی اداکارہ میگی اسمتھ 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
انکے بیٹوں کرس لارکن اور ٹوبی اسٹیفنز نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ انکی والدہ آج صبح لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئیں۔
آنجہانی میگی اسمتھ نے پسماندگان میں مذکورہ بالا دو بیٹوں اور انکی اولادوں کو سوگوار چھوڑا ہے۔انہوں نے ڈاؤن ٹاؤن ایبی اور ہیری پورٹر میں بھی کام کیا تھا۔ میگی اسمتھ پیرانہ سالی کے باوجود گزشتہ برس تک فلم اور ڈراموں میں کام کرتی رہیں۔
انہوں نے 2010 کے برطانوی تاریخی ڈرامے ڈاؤن ٹاؤن ایبی میں کام کرکے عہد حاضر کے ناظرین کو اپنا گرویدہ بنایا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

وادی نیلم میں 2 نئی جھیلیں دریافت

21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر

21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر

عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کا الزام، اڈیالہ جیل کے زیر تحویل سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ رہا

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال، اس دوران کیا کچھ ہوا ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

چیمپئنز ون ڈے کپ،ایلیمنیٹر 2 بارش کے باعث منسوخ، مارخورز فائنل میں پہنچ گئی

چیمپئنز ون ڈے کپ،ایلیمنیٹر 2 بارش کے باعث منسوخ، مارخورز فائنل میں پہنچ گئی

سولر پینل کے استعمال پر ٹیکس لگانے کی خبریں ، حکومت کا موقف سامنے آگیا

سولر پینلز کی فی واٹ قیمت کم ترین سطح پر آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In