• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

آمدنی میں کمی کا بوجھ پاکستانیوں پر ، اگست میں بجلی کی کھپت کم ہونے سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی؟ نیپرا اجلاس میں انکشاف

by ویب ڈیسک
ستمبر 27, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
گھریلو بجلی صارفین میں سے کس کس پر 200 روپے سے 1ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لاگو ہونگے ؟مکمل تفصیلات
0
SHARES
77
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ اگست میں ملک میں بجلی کی کھپت 25 فیصد کم ہوگئی۔ کھپت کم ہونے سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہوگی۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں وصول کیے گئے اضافی 57 پیسے فی یونٹ صارفین کو واپس کرنے کے کیس پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بجلی کی کھپت میں کمی پراظہار تشویش کرتے ہوئے ممبر نیپرا مطہر نیاز رانا نے کہا کہ ملک میں 13 ہزار میگاواٹ کے سولر پینلز درآمد ہوچکے ہیں، عوام نیشنل گرڈ چھوڑ رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بجلی کی کھپت میں یہ کمی بجلی کے مہنگے ہونے کی بڑی وجہ بنتی جا رہی ہے۔
ممبر نیپرا رفیق شیخ نے کہا کہ بجلی کی کھپت کم ہونے سے آمدنی میں ہونے والی کمی پوری کرنے کیلئے بوجھ صارف پر ڈالا جارہا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
آئی ایم ایف سے نئے پروگرام کیلئے 30 لاکھ ریٹیلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات شروع

آئی ایم ایف کی قرض پروگرام کیلئے مزید نئی کڑی شرائط سامنے آگئیں

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکرٹری دفاع تعینات

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں

قومی اسمبلی میں امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کیخلاف قرارداد منظور، سنی اتحاد کی مخالفت

پی ٹی آئی رہنما و رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کے ن لیگ میں شامل ہونے کی خبریں ، عادل بازئی نے خبر جھوٹی قرار دیدی

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی ڈویژن میں 2 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In