• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

قاضی فائز پر حملہ: 23 پاکستانیوں کے نام پی سی ایل میں شامل، حوالگی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا گیا، سابق رکن اسمبلی بھی شامل

by ویب ڈیسک
نومبر 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
قاضی فائز پر حملہ: 23 پاکستانیوں کے نام پی سی ایل میں شامل، حوالگی کیلئے برطانیہ کو خط لکھ دیا گیا، سابق رکن اسمبلی بھی شامل
0
SHARES
301
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنے والے 23 پاکستانیوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) میں ڈال دیے گئے۔
انتہائی ذمہ دار ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ سابق چیف جسٹس پاکستان پر حملہ کرنے والے 23 پاکستانی شہریوں کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے گئے ہیں۔ ان 23 پاکستانیوں میں تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ملائیکہ بخاری اور لندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہروں سے شہرت پانے والے شایان علی کے نام بھی شامل ہیں۔
ان تمام پاکستانیوں کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔
مذکورہ افراد میں سے کوئی بھی فرد پاکستان کی سرزمین پر آنے کی صورت میں پاکستان میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا جائے گا۔ نمائندے کے پاس موجود فہرست کے مطابق لسٹ میں سعدیہ فہیم، فہیم گلزار، ماہین فیصل، سدرہ طارق اور حبا عبدالمجید کا نام بھی شامل ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
تحریک انصاف کی وجہ پی آئی اے اس حالت کو پہنچی ، قومی ایئر لائن کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے، احسن اقبال

تحریک انصاف کی وجہ پی آئی اے اس حالت کو پہنچی ، قومی ایئر لائن کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے، احسن اقبال

بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں، اویس لغاری

فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنےکے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنےکے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

صدر مملکت نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے سروس ٹریبونل کے 4ممبران کی تقرری کردی

کوئٹہ دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ، 62  زخمی،افسوسناک واقعہ پر روسی صدر کی تعزیت

کوئٹہ دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ، 62 زخمی،افسوسناک واقعہ پر روسی صدر کی تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In