• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

تحریک انصاف کی وجہ پی آئی اے اس حالت کو پہنچی ، قومی ایئر لائن کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے، احسن اقبال

by ویب ڈیسک
نومبر 9, 2024
in پاکستان, تازہ ترین
0
تحریک انصاف کی وجہ پی آئی اے اس حالت کو پہنچی ، قومی ایئر لائن کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے، احسن اقبال
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری میں کامیابی نہیں ہوئی، کسی بھی قومی ادارے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی ایئر انڈیا کی نیلامی 3 سے 4 مرتبہ کے بعد ہوئی، پی ٹی آئی حکومت کے جھوٹے پراپیگنڈے کے باعث پی آئی اے کی یہ حالت ہوئی، یورپ اور برطانیہ میں روٹس کھلیں گے تو پی آئی اے کی حالت بہتر ہو جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیر ہوا بازی کے ایک بیان کے باعث ہمیں اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ اگر بجلی کو سستا کرکے فراہم کیا جائے تو اس سے معیشت بہتر ہو گی، سردیوں میں بجلی کے بلوں میں عوام کو ریلیف ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ ایک سیاسی فیصلہ تھا، جس کی سزاعوام اور پوراملک بھگت رہا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عدلیہ کے جو الاؤنسزبڑھائے گئے ہیں اس کا جواب وزیر قانون دیں گے، آئینی بینچ سپریم کورٹ کے ججز پر ہی مشتمل ہوگا۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
بجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ، ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں ، توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائی کے بڑے انکشافات

چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں، اویس لغاری

فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنےکے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

فائز عیسیٰ پر لندن میں حملہ کرنےکے مقدمے میں نامزد خاتون کا مؤقف سامنے آگیا

صدر مملکت نے آزادکشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صدر مملکت نے سروس ٹریبونل کے 4ممبران کی تقرری کردی

کوئٹہ دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ، 62  زخمی،افسوسناک واقعہ پر روسی صدر کی تعزیت

کوئٹہ دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ، 62 زخمی،افسوسناک واقعہ پر روسی صدر کی تعزیت

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئے

جب تک آئینی بینچ نہیں بیٹھے گا کیا ہم غیر آئینی ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In