• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, مئی 11, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی ائیرپورٹ پر چینی شہریوں پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت، سہولت کاری میں رکشہ ڈرائیور اور بینک ملازم ملوث نکلے

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2024
in پاکستان
0
کراچی ائیرپورٹ پر چینی شہریوں پر حملے کی تحقیقات میں پیشرفت، سہولت کاری میں رکشہ ڈرائیور اور بینک ملازم ملوث نکلے
0
SHARES
219
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کراچی سے خریدی گئی اور رقم کی ادائیگی نجی بینک کے ذریعے کی گئی، حملے کی سہولت کاری میں رکشہ ڈرائیور اور بینک ملازم بھی شامل ہیں۔
کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ کراچی ائیرپورٹ پر حملے میں دو چینی شہری ہلاک ہوئے، دھماکےکی جگہ سے ایک گاڑی کا چیچس اور نمبر پلیٹ ملی، حملہ آور شاہ فہد کی شناخت فنگر پرنٹس سے کی گئی۔
ضیا لنجار نے بتایا کہ حملے میں استعمال گاڑی کراچی سے خریدی گئی، ادائیگی حب کے نجی بینک کے ذریعے کی گئی، مزید کارندے دانش، گل رحمان اور بشیر زید ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے۔
انہوں نے بتایا کہ دو ملزمان فرحان اور محمد سعید بھی حملہ آور کے سہولت کار ہیں، فرحان اور محمد سعید رکشہ ڈرائیور ہیں اور حملہ آور کے سہولت کار ہیں، سہولت کاری میں سعید علی اور بینک ملازم بلال بھی شامل تھے۔
وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ ملزم جاوید نے ائیرپورٹ کے ا ندر سے چائینز کے باہر نکلنے کی فون پر اطلاع دی، حملہ آور سے ملزم جاوید رابطے میں تھا، حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ملزم جاوید عرف سمیع ائیرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہے، حملے کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار خاتون کو آر سی ڈی ہائی وے سے گرفتار کیا گیا۔
دوسری جانب کراچی ائیرپورٹ کے قریب خود کش دھماکے کی تفتیش میں پیشرفت سامنے آئی ہے اور حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کا پتہ چل گیا ہے۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق حملے میں سیاہ رنگ کی ڈبل کیبن گاڑی استعمال کی گئی، گاڑی میں حملہ آور اور اس کی سہولت کار خاتون بھی تھی، مبینہ ملزمہ کو بلوچستان سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ خودکش حملہ آور کے دیگر ساتھی بھی گرفتار ہیں جن سے تفتیش جاری ہے، گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے ممکنہ طور پر سائٹ ایریا میں غیر ملکیوں پر فائرنگ بھی گرفتار دہشتگردکے سہولت کار نے کی، ایک مبینہ خود کش حملہ آور کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post
9مئی واقعات میں ملوث افراد کو کڑی سزا ، کورکمانڈرزکانفرنس کے اعلامیے پر عمران خان کا رد عمل بھی سامنے آگیا ، بڑا اعلان

190 ملین پائونڈز ریفرنس ، عمران خان نے عدالتی سوالنامے کے جواب کیلئے وقت مانگ لیا

سیاست اور مسلم لیگ (ن) چھوڑنےکی خبریں ، خواجہ سعد رفیق نے خاموشی توڑ دی

سیاست اور مسلم لیگ (ن) چھوڑنےکی خبریں ، خواجہ سعد رفیق نے خاموشی توڑ دی

اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے اسمبلیاں اور لوگ انکے مطابق ہوں، ان سے ملک نہیں چلے گا،سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے ، مولانا فضل الرحمان بہت کچھ کہہ گئے

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوج کو بےشمار اختیارات دیے گئے مگر دہشتگردی ختم نہ ہوئی: مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک ہونا شروع، صارفین کو مشکلات کا سامنا

پاکستان میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک ہونا شروع، صارفین کو مشکلات کا سامنا

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

2031 تک بھارت 4 ایونٹس کا میزبان، پاکستان کے بائیکاٹ پر تمام بورڈزکو بھاری نقصان کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In